میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋
کیوں دیکھائیں اپنا چہرہ تمہیں😍
تم جو انگلیاں کاٹ بیٹھو تو؟🙊
😁😛🙈


حضرت جبرائیل فرماتے ہیں
میں نے مشرق سے مغرب تک
ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی
کوئی شخص محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل نا پایا
دانش غیرت مند تھا مرگیا.... ورنہ عدالت پٹیشن دائر کر کے علاج کروانے لندن چلا جاتا😂
شکر ہے یہ ڈرامہ انڈین نہیں تھا😜
ورنہ دانش دوسرا جنم لے کر آ جاتا 🤪😜😂😂🤣
#مسکراتـــے رہــــا کريــــں
😍😜😝
•- کیا پتہ کل کو #دانت نہ رہيں😎😂😁

وھ جو صديوں سے عورت پہ گزر رھی تھی۔💔💔
آج مرد پہ گزری تو مر ھی گيا۔۔۔؟؟؟
😒😏😠
مجھے ایڈمن بناؤ😋
نہیں تے جگہ خالی کرؤ😐
ایتھے پلازہ بنے گا پلازہ😕😂😆😂
سردار میوزیم گیا
وہاں سردار سے ایک کپ ٹوٹ گیا
میوزیم آفیسر :سردار جی آپ نے پانچ ہزار سال پرانا کپ توڑ دیا
سردار: خدا داشکر ہے میں سمجھیا نواں سی 🤣🤣😆😆😆😆😆😆😆😆
اگر دانش کا سوگ ختم ہو گیا ہو تو میرے لیے بھی رو لو
پچاس کا لوڈ غلط نمبر پہ چلا گیا ہے😭😭😭
ہم نے چھوڑدی ہے اپنی فنکاریاں ورنہ☝
تم جیسی کارٹون ہم پینسل سے بنا لیتے ہیں😉😜
درد کی شدت کو کم کیجئے😜
میرا نام لیجئے اور خود پر دم کیجئے🙈😂😂👉✌️😈❤️🤣
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہی
پا لینا ہی "عشق " نہی "فنا " ہونا بھی عشق ہے
تم مجھے بیقرار رکھتے ہو
چلو کچھ تو خیال رکھتے ہو ,,,,
بیزاری دیکھی ہر تعلق میں جب سے
ہم نے رابطے چھوڑے ہیں تب سے..!!

محبوب کا وزن اگر 70 کلو سے تجاوز کر جاۓ تو سرائیکی میں اس کو محبوب نہیں "ڈھولا" کہتے ہیں
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain