بیوی: ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا
شوہر: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہےجیلر کو نہیں
😎😁🤣
آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂
انسان جب انسانیت ترک کر دے تو اسے خوف سے بچانا مشکل ہے ۔ خوف اور مسلسل خوف ، بے وجہ اور بے معنی خوف ، ایک عذاب ہے .....
اچھی باتیں
پہلے دِل کی سُنو پھر دماغ کی
اور پھر وہی کرو جس سے سب منع کرتے ہوں😝
🙊🙊😂😂😜😜😝
ایک بات پر ایمان رکھیں جو چیز ہمارے حق میں بہتر نہ ہو رب کائنات اس کو ہم سے دور کر دیتا ہے اور اس کے بدلے بہتر عطا فرما دیتا ہے...

جب جب رونے کو من ہوا میرا 🖤
تب تب جی بھر کے مسکرائی ہوں میں❤

اگنور بھی کوئی کرنے والی چیز ہے_ 😏
کمنٹ کیجیے____😷
پنگا لیجیے لڑائی کیجیے😂

میں نے خالی #پیٹ ناشتہ کر لیا ہے کچھ ہوگا تو نہیں.
آپ مجھے وہ لگتے ہو☺
وہ کیا کہتے ہے اسے ،،،،،،؟؟؟🙈🙈
ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ" ﻭﺳﯿﻊ ﺍﻟﻘـــﻠﺐ " ﮬﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﯿﭩﻨﮯ ﮐﮯﻟﯿﮯ" ﻭﺳﯿﻊ ﺍﻟﻈــﺮﻑ " ہوﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺿﺮﻭﺭﯼ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معافی غلطیوں کی ہوتی ہے دھوکے کی نہیں 😊
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ
لوگ پوچھتے تو خیریت ہیں لیکن نظر آپ کی حیثیت پر رکھے ہوتے ہیں۔۔۔!
عشق تو کافروں سے بھی ظالم ہے صاحب
# وہ مردوں کو جلاتے ہیں اور یہ زندوں کو جلا تا ہے
کہاں ہم کہاں زم زم سے دھلے لوگ
ارے جائیے کنارہ کیجئے😏
جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی ,دعا کیجئے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو آمین
انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائی نہیں ڈھونڈتا
——————————-
جتنی جلدی فون کی بیٹری ختم ہونے پر چارجر ڈھونڈتا ہے😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain