Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

کیا آپ جانتے ہیں؟
سورج 🌞 کا ایک فرضی بھائی بھی ہے جس کو نیمسیس کہا جاتا ہے ۔
واضح رہے یہ (نیمسیس ) ایک مفروضاتی ستارہ ہے جو کہ سورج کا جڑواں بھائی ہے ۔

jiyakhan11
 

لو جی نئے سال کا پہلا سوال 😴😴😴😋
مچھر جانور ہے یا پرندہ 😝😣😋😋😇✌️

jiyakhan11
 

وہ جو آپ کے جھوٹ کو بھی سچ سمجھ رہی ہوتی ہے
یقین جانو وہ بس آپ کی ماں ہی ہوتی ہے

jiyakhan11
 

پڑھنا ہے تو انسان کو پڑھنے کا ہنر سیکھ
ہر چہرے پہ لکھا ہے کتابوں سے زیادہ

j  : عذابِ آتشِ ہجراں کو سہنے لگتا ہوں پگھل پگھل کے تیری سمت بہنے لگتا ہوں - 
jiyakhan11
 

وہ دن دور نہیں جب شادی پر سلامیاں بھی پاکستان حکومت وصول کرے
گی😜

jiyakhan11
 

جس انسان کے پاس آپ کو دینے کے لیے وقت نہیں وہ آپ کو محبت کیا خاک دے گا😊

jiyakhan11
 

محبت کی شادی آہستہ آہستہ Compromise کی طرف چلی جاتی ہے جبکہ Arrange Marriage آہستہ آہستہ محبت کی طرف چلی جاتی ہے
کیا یہ درست ہے؟

jiyakhan11
 

روٹھنے اور منانے کا عمل رک جائے تو رشتوں تو زنگ لگ جاتا ہے

jiyakhan11
 

دھوکہ ہے ایک فریب ہے منزل کا ہر خیال سچ پوچھئے تو سارا سفر واپسی کا ہے

jiyakhan11
 

اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید💖💞💕

jiyakhan11
 

کسی کو طَلب حوروں کی ، کوئی ہے طالبِ کوثر
مجھے دِیدار سے مطلب ، رُخِ سرکار ﷺ سے مطلب
جمعہ مبارک

jiyakhan11
 

✍🏻 *زندگی مفروضوں اور خوبصورت باتوں کے سہارے نہیں گزاری جا سکتی عملی زندگی کچھ اور ہے ایسے ایسے مرحلوں میں سے گزرنا پڑتا ہے کہ سب خواب اور سنہری باتیں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں۔*

jiyakhan11
 

بخشے ہوۓ لوگوں میں,ہمارا بھی نام ہو یارب❤🌹

j  : محبت اور خوشبو🌹 کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔۔ بس اسے محسوس کیا جاتا ہے🖤 - 
jiyakhan11
 


وقت تو وقت پر بدلتا ہے مگر انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے 😊

jiyakhan11
 

جج : تم اپنی بیوی کو طلاق کیوں دینا چاہتے ہو؟
شوہر جناب یہ مجھے پچھلے پانچ سالوں سے برتن پھینک پھینک کر مارتی ہے
جج: تو اب پانچ سالوں کے بعد یاد آیا کہ طلاق دے دوں !!
شوہر :نہیں جناب عالی
اب اسکا نشانہ پکا ہوگیا ہے 💯✅😜😂😂😀

jiyakhan11
 

انگریز فخر کرتے ہے کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے ہے🔥
لیکن ہمیں فخر ہے ہمارے نبیؐ حضرت محمدؐ لامکاں تک گئے❤

jiyakhan11
 

پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀

jiyakhan11
 

صاحب جو قدر کرتا ہے🔥🔥
قدر کیجئے ورنہ دفع کیجئے.