جتنی جلدی یہاں لوگوں کو محبت ہو جاتی ہے
اتنی دیر میں تو میں یہ فیصلہ نہیں کر پاتی
کہ پہلے برتن دھوؤں یا آٹا گوندھوں😜😆😂😕
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں...........
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!
🔥
دنیا میں جس چیز سے توجہ ہٹاؤ وہ مرجھا جاتی ہے مگر،قرآن کریم وہ معجزہ ہے
کہ تم اس سے دوری اختیار کرو گے
تو خود مرجھا جاؤ گے ____💔
ﭼﮩﺮﮦ ﺻﺎﻑ __ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﻍ💥
ﻣﻨﮧ ﭘﮯ ﺁﭖ __ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺳﺎﻧﭗ 💔
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ
❤🌻🌹
ہو گے تم بھی حسین اے صنم😍
مگر ہماری مثال تو دشمن بھی دیتے ہیں😘
ہو گے تم بھی حسین اے صنم😍
مگر ہماری مثال تو دشمن بھی دیتے ہیں😘
جب تم کو اللہ کا ذکر سننا اچها لگے تو جان لو کہ
تم کو اللہ سے اور اللہ کو تم سے محبت ہو گئی ہے♥🌸
انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہوتا ہے
پکڑ پکڑ کر لاتا ہے ان لمحوں کو جو اذیت ہے..💔
ڈھونڈو گے کسی ُروز ہمیں
بے بسی کے ساتھ.....😊
میں جو دن کو بھی کہوں رات, وہ اقرار کرے
مجھ کو حسرت ہے کوئی یوں بھی مجھے پیار کرے
لاحاصل
#کہاں میں ،اور کہاں یہ آبِ #کوثر سے دُھلی خلقت ؟؟
میرا تو دَم #گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں #میں.....🌸!!
بچھڑ کے تم سے راہ عشق میں ہوا کچھ اسطرح
ہوئے تنہا ،چلے تنہا ، گرے تنہا ،اٹھے تنہا
ہلکی ہلکی بارش ,سرد ہوا اور درد دل
اے جنوری توں تو دسمبر سے بھی ظالم نکلا

مصیبت آئے تو!
صبر کریں اور نماز پڑھیں!
500 میل سفر کر کے مزار پر جانے سے وقت اور پیسہ ہی نہیں ایمان بھی برباد ہوتا ہے!!
🙄

کاش 2020 ہی وہ سال ہو جس میں ہم سب کو مکہ, مدینہ جانا نصیب ہو
آمین


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain