Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

تم مثال ڈھونڈتے ہو میری
مجھ جیسا تو میرا عکس بھی نہیں

j  : عذابِ جاں ہیں غلط فہمیاں محبت میں نہ اب قرار سے وہ ہیں نہ اب قرار سے ہم - 
jiyakhan11
 

اب تو تمہیں دیکھ کے بھی کچھ نہیں ھوتا
مطلب تم میرے دل میں میری یادوں میں مرچکے ھو

jiyakhan11
 

تیرے سوال کے بدلے میں خاموشی میری
ہے اک دلیل کہ۔۔۔۔تو لائقِ جواب نہیں

j  : میسر جو کر دے صدیوں کی قربتيں سنگ تیرے وہ ایک لمحہ جینا چاہوں - 
jiyakhan11
 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آسانیاں آپ تک نہیں پہنچ پارہیں ہیں ، تو آسانیاں تقسیم کرکے
انہیں اپنے تک پہنچنے کا راستہ فراہم کریں ۔،۔

jiyakhan11
 

انسان آخری لمحے تک اپنے آپ کو یقین دلاتا رہتا ہے کہ موت دوسروں کو ہی آتی ہے مجھے شاید نہ آئے
مستنصر حُسین تارڑ

jiyakhan11
 

زنــــدگـــی یـــہ چـــاہتـــی ہـــے کـــہ مـــیں خـــود کـــشـــی کــــر لــــوں۔۔..،
مـــیں اس انــتـــظــار مـــیں ہـــوں کـــہ کـــوئی حـــادثـــہ ہـــو جـــائے...!!

j  : اس دنیاں میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے...!! لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا - 
jiyakhan11
 

فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونے، عشق، پیسہ اور پھر خدا خدا

jiyakhan11
 

چار دن گفتگو نہ ہو تجھ سے
میری اردو خراب ہو جائے!.a5

jiyakhan11
 

بادشاہت انسان کی اپنی ہو چاہے جھونپڑی کی یا محل کی اُسی میں انسان کی پہچان اور عزت ہے۔

jiyakhan11
 

تم نے تو صرف خواب دیکھے هیں
....هم نے ان کے عذاب دیکھے هیں

jiyakhan11
 

تم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا تھا
.b1.c1سوچو تمہارے بچھڑنے پہ کیا حال ہوا ہوگا___

jiyakhan11
 

کیوں ایک دعا میں اٹک کہ رہ گیا ہے دل
کیوں مجھ سے تیرے سوا کچھ مانگا نہیں جاتا

j  : ہماری آنکھوں پر کیجئے بھروسہ... 👀👀👀 گواہی تو عدالت مانگتی ھے👀 - 
jiyakhan11
 

تیرے آنے سے دل مین ھلچل سی مچ جاتی ھے
اے جانان
ایسا لگتا ھے دل کا حقدار آگیا ہو

jiyakhan11
 

دِل جلانے کے سوا جِس کا ہُنر کُچھ بھی نہیں
ہم نے اس شَخص کو دِلدار بنا رکھا ہے

jiyakhan11
 

شادی نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجئے
کہ فرنائل کی گولی ہے اور چوس کر کھانی ہے

jiyakhan11
 

صحیح وقت پر کروادیں گے حدوں کا احساس
کچھ تالاب خودکو سمندر ہی سمجھ بیٹھے ہیں