Damadam.pk
jiyakhan11's posts | Damadam

jiyakhan11's posts:

jiyakhan11
 

توڑ دینگے غرور عشق کا #اس قدر سدھر جائینگے..
کھڑی رہے گی محبت راستے پر #اور ہم سامنے سے گزر جائینگے..

j  : کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤ 👉👀 جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو - 
jiyakhan11
 

اللہ نے وقت کی یہ خوبی رکھی ہے کہ یہ رکتا نہیں، اگر وقت رک جائے تو بہت سی تکالیف ایسی ہوتی ہیں جو ہم برداشت ہی نہ کر سکیں۔ اور بہت سی خوشیاں ایسی ہوتی ہیں جو مزید مہربانیوں کو روک لیتی ہیں۔ اللہ کی رحمت کا انسان کے لیئے اس سے زیادہ کیا ثبوت ہو گا کہ خدا نے وقت کو ساکن نہیں کیا۔

jiyakhan11
 

نادانیاں جھلکتی ہیں ___ میری عادتوں سے
میں خود حیران ہوں مجھے عشق ہوا کیسے🤔

j  : وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا میں نے تعویز عشق نگاهوں سے پلائے ہیں - 
jiyakhan11
 

اک سفر سے پلٹا ہوں اس بستی میں، سب چہرے انجانے لگتے ہیں
کچھ دھول ہےاپنی آنکھوں میں، کچھ لوگ بھی بدلے لگتے ہیں

jiyakhan11
 

ﺑﭽﮧ : ﺍﺑﻮ ﯾﮧ ﻣﺮﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟
ﺑﺎﭖ : ﻭﮦ ﮨﯽ ﺟﻮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻥ ﺳﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺑﭽﮧ : ﭘﮭﺮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﮐﺮ ﺍﻣﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺮﺩ ﺑﻨﻮﮞ ﮔﺎ😱😱😄😂😂😂😂

jiyakhan11
 

کیا غربت خواہشات کے نہ پوری ہونے کا نام ہے؟
کیا سچ میں آج ہم خواہشات کی اندہی دلدل میں دہنس چکے ہیں؟

jiyakhan11
 

مجھے وہ انسان دکھا دیں، جو اپنے والدین کی تو عزت نہ کرتا ہو مگر دوسروں کی دل سے عزت کرے۔
اگر کسی ایسے شخص کو دیکھیں تو یقین جان لیں کہ اسکی دی ہوئی عزت کے پیچھے اسکا کوئی نہ کوئی بہت بڑا مطلب ھے۔

jiyakhan11
 

ہمارے ملک میں کوئی بات کرنے کے بعد اگر بجلی چلی جائے تو وہ جھوٹ اور کوئی بات کرنے کے بعد بجلی آجائے تو اسے سچ سمجھا جاتا ھے۔

jiyakhan11
 

تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی

jiyakhan11
 

میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں
آدھی تجھے ستانے سے ہیں 😍
آدھی تجھے منانے سے ہیں😘

j  : سر جھکانی سے نماز نہیں ہوتی دل بھی جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے ❤🔥 - 
jiyakhan11
 

وجہ اور بہانے نفرتوں کے لیے تلاش کیئے جاتے ہیں،۔۔۔؟
؟اے دل؁
محبت تو ہمیشہ بے وجہ بے مطلب ہوتی ہے۔۔۔؟ 💗

jiyakhan11
 

اے کاش تم بھی
مجھے یوں چاھو. .
جیسے درد میں کوئی___________سکون چاھتا ہے

jiyakhan11
 

کسی کو تاج سلطانی کسی کو ٹکڑے در در کے
خدایا تیری مرضی ہے جسے چاہے جدھر کردے..

jiyakhan11
 

ابھی مقتول خوابوں کو بھی دفنایا نہیں ھم نے
ابھی آنکھیں ہیں عدت میں
ابھی یہ سوگ کہ دن ہیں

jiyakhan11
 

تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے
میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں

jiyakhan11
 

اک سوچ میں گم ہوں تری دیوار سے لگ کر
منزل پہ پہنچ کر بھی ٹھکانے نہ لگا میں

jiyakhan11
 

نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں😍😘
بات کرتے ہو تو _____❤️_____دل خرید لیتے ہو❣️