Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

میں جانتی ہوں میری کمی اسے اداس نہیں کرے گی ، مجھے پتا ہے وہ اوروں کے ساتھ واقعی خوش رہتا ہے ۔۔

johiam
 

اور اللہ وہ دکھ بھی ختم کر دیتا ہے جو ہمیں لگ رہا ہوتا ہے کہ ساری زندگی ساتھ رہیں گے...! 💯💞

johiam
 

کہتے ہیں محبت میں انسان خوش رنگ ہو جاتا ہے۔ نکھر جاتا ہے لیکن میں نے تو جس کو بھی محبت کرتے دیکھا اس کو بکھرا ہی دیکھا اس کو ٹوٹا ہوا ہی دیکھا۔ کتنی ظالم ہوتی ہے نہ یہ محبت ایک زندہ دل انسان کو مردہ بنا دیتی ہے۔ کتنی تکلیف ہوتی ہے نہ ایک ایسے شخص کو ہر وقت خدا سے مانگتے رہنا جس کو آپ کے جینے يا مرنے سے بھی فرق نا پڑتا ہو۔💔

johiam
 

جب لوگ کبھی تُم سے تُمہاری مُحبت کے بارے میں پوچھیں تو اللّہ کرے تُم ماضی میں کھو جاؤ ، میری دُعا ہے کہ تُم درد کی شِدّت میں زور سے پُکارو کہ ؛ اے اللّہ اُس نے مُجھے سب سے زیادہ چاہا اور میں نے اُسے تباہ کر دیا ۔ " 💔🙂

Funny joke
j  : Ap shi the😂😅😂😅😂dsri jhot bol ri thi - 
johiam
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر بات کرے😐
😔 وہ لڑکی غلط ہو
اچھے گھر سے نہ ہو 😒
اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶
😒 شوشل میڈیا استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی
ہمیشہ positive سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں چاہے وہ فیسبک میں ہو یا آپ کی life میں

Funny joke
j  : Shi bat hai yh😂😎😅 - 
Funny joke
j  🔥 : Haha nisho ki dhamkiyan🤣🙈🤣🤦🤣🤦yeh larki pagal h - 
Funny joke
j  : Kiya waqe e🤔🤣🤔🌹 - 
johiam
 

کبھی یوں ہوتا ہے کہ چوٹ لگتی ہے تو جسم کے ساتھ روح بھی چیخ اٹھتی ہے ۔۔۔ روح کی کراہیں روح ہی سنتی ہے ۔۔۔ بار بارچوٹیں لگتی جاتی ہیں ۔۔۔ سانسیں مدھم ہوتی جاتی ہیں ۔۔۔روح و تن کرچی کرچی ہوتا جاتا ہے ۔۔۔ اور پھر ۔۔۔ ایک وقت ایسا آتا ہے کہ آہیں چیخیں کراہیں کرلاہٹیں دم توڑ دیتی ہیں ۔۔۔ کرچیاں مٹی ہوجاتی ہیں ۔۔۔ تن من سب مٹی......

johiam
 

میرے رب کے خُوبصُورت ناموں میں سے
ایک نام یہ بھی ہے
#الجّبار
ترجمہ : ٹوٹے دِلُوں کو جوڑنے والا ❤️

johiam
 

جن کی وجہ سے خوشی ملے انہیں بتانا بنتا ہے مگر جن کی وجہ سے آنسو ملے انہیں لازماً بتانا چاہیے تاکہ
یا تو انہیں احساس ہو اور وہ معذرت کر لیں یا وہ وضاحت دیں کہ ایسا تو تھا ہی نہیں۔۔۔
کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ سب انجانے میں ہو رہا ہو اور خوامخواہ دوسرے کے لیے من سے نکلی آہ، بددعا کا کام کر جائے۔💔

johiam
 

جنہیں ہم کہتے ہیں نا مضبوط لوگ
وہ رات کے پچھلے پہر گھر کے کسی ویران کونے میں رب کے سامنے ریت کے ذرّوں کی مانند بکھر جاتے ہیں
وہ اپنی بے بسی کی داستاں آنسوؤں اپنے رب کو سُناتے ہیں
پھر اپنے آنسوؤں میں رب کی رضا کو گھول کر اپنی ذات کے ذرے جوڑتےجوڑتے سکون سے سو جاتے ہیں
وہ نئی صبح میں ایک اور مضبوط ارادہ بنا کر دُنیا کو حیرت میں ڈال کر سیاہ رات میں گھر کے اُسی ویران کونے میں پھر سے رب کے سامنے بکھر جاتے ہیں

johiam
 

-" تمہیں یہ بات جان لینی چاہیے کہ چاہے تمہارے دل کے کتنے ہی ٹکڑے ہو جائیں، دنیا اس کو جوڑنے کے لیے ہرگز نہیں رکے گی_" 😊💔

Funny joke
j  : Yh bhi isk bhai lg re hn😂😂😅 - 
Funny joke
j  : Ab is me pta ni kitni schai h😂 - 
Funny joke
j  : Zayaan bhi chla gya🤦😋🙄😂 - 
johiam
 

آنکھوں سے "آنسو" تب جاری ہوتے ہیں جب ہم اس "دکھ" کو بیاں نہیں کر پاتے
جس میں ہماری "روح" جکڑی ہوئی ہوتی ہے.!!!!💔

johiam
 

تم محسوس ہی نہیں کر پاتے ہو کہ کوئی کیسے تمہاری وجہ سے ذہنی ازیت سے گزر رہا ہوتا ہے
تمہیں بس صرف یہ لگتا ہے کہ وہ بدل گیا ہے۔ وہ تُمہیں وقت نہیں دے رہا۔ وہ پہلے جیسا نہیں رہا
ایک لمحے کو غور کرو کہ اس کے بدلتے رویے میں کہیں تمہاری لاپرواہی تو نہیں کردار ادا کر رہی..🙄💔

johiam
 

میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا
کہ دوسرے مجھے بے وقوف لگیں۔
میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ
باقی سب مجھے گنہگار نظر آۓ۔