Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

میں نے زندگی کو آسان بنا لیا
ظرف کو وسیع کر لیا
جو ساتھ چلتا رہا اس کو چلنے دیا
جو رک گیا اسے چلنے کو نہ کہا
شکوے شکایتیں کم کر دیں
جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیا
جس نے دامن چھڑایا اسے ﷲ حافظ کہہ دیا
وجہ پوچھنا چھوڑ دیا
خواہشیں مختصر کر دیں
اس طرح میں نے زندگی کو آسان بنا لیا ..

johiam
 

جانے کس بات کا بھرم ہے مجھے
جبکہ وہ دیکھتا بھی کم ہے مجھے
تو میرا واحد ایسا دوست ہے جو
بے ادب ہو کے بھی محترم ہے مجھے🖤

Chlo btao sare ab?with reason
j  : Chlo btao sare ab?with reason - 
johiam
 

اکتوبر ہو گیا ختم، نومبر بھی جانے
والا ہے
تیری یادوں کو لے کر پھر دسمبر آنے
والا ہے 🌚🖤🖤

johiam
 

کُچھ لوگ جانتے ہوئے بھی کہ کوئی ہمارا عادی ہوچکا ہے، پھر بھی کنارہ کر لیتے ہیں، اور دوسرے کو ایسی اذیت میں چھوڑ دیتے ہیں پھر نہ تو وہ جی سکتا ہے اور نہ ہی مر سکتا ہے!
سچ کہتے ہیں عادت انسان کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے اور آخر میں ناکارہ وجود بچتا ہے کچھ ہم جیسے بھی لوگ ہوتے ہیں بظاہر اچھے بھلے دکھتے ہیں مگر وہ پورے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں😊💔

johiam
 

اور پھر کچھ لوگ ہمیں تب دھوکہ دے جاتے ہیں
جب ہم ان کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں 😔😔🖤

منتظر ہیں چاۓ سموسے اور میں،
آپ آٸیں کہ یہ شام مکمل ہو۔۔
j  : منتظر ہیں چاۓ سموسے اور میں، آپ آٸیں کہ یہ شام مکمل ہو۔۔ - 
johiam
 

میں اپنے حال میں گم رہنے والی
اک چنچل مزاج لڑکی ہوں.📷📷

johiam
 

جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا 🔥🏌♂
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥

johiam
 

زندگی اب کسی بھی لمحے
موت کے اسٹاپ پر اتار سکتی ہے
اس سے پہلے کے موت کا اسٹاپ
دھند میں ڈوب جائے
مجھے سب کو الوداع کہہ دینا چاہیے! 🙂💔

johiam
 

-" تم سے محبت ہے تبھی تو تجھ سے بچھڑنے کے خوف سے رو پڑتا ہوں، ورنہ کل تک رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا_" 🙂💔

johiam
 

بارش والی شام
دھواں اڑاتا چائے کا کپ
کھلی کھڑکی سے آتی
یخ بستہ ہوا
اور
تیری یاد
کہنے کو ہیں جدا جدا
مگر جچتے ہیں اک ساتھ ہی
بارش، شاعری، میں،
تم اور چائے...!!

johiam
 

" پتہ ہے...!
کبھی کبھی انسان ہر اس چیز سے دور ہونا چاہتا ہے جو اس سے اسکا سکونِ قلب لے لے
چاہے وہ رشتے ہوں، چاہتیں ہوں یا پھر وہ خود🔥

johiam
 

game sgust kro😊😊😊larkioun wali candy v ni acha pung v ni bike wali fr wali mar dhar ni....piyari c colorful c game btao ludu v ni

johiam
 

chutiyan🤣😂🤣😂😂🤣🤣😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣me khush c😂😂😂

johiam
 

میں بتاؤں وہ داستاں،
میرے دل سے کیوں وہ اُتر گیا،
میرے سامنے ہی کوئی بات کی،
میرے سامنے ہی مُکر گیا۔۔۔۔۔۔۔
#__

johiam
 

تیسرا جب آتا ہے تو بتا کے نہیں آتا
اور اس کمبخت کی جگہ بھی ایسے بنتی ہے
کہ جیسی دوسرے کی بھی نہیں تھی🍂

johiam
 

محبت میں آپشنز نہیں ہوتے یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو !چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو, اگر مُنتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے . جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے محبت میں درجہ اول رہتا ہے, دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُسے "آپشنز " کہتے ہیں🙂💔

johiam
 

Jane wale lout Kat tu aya q nhi
aonga me bol kr tu aya q nhi
fall in love this song😂🤣😂🤣😂😂🤣🤣😂😂

johiam
 

میرے اندر نہ جانے یہ کون ہے جو کسی دردناک اذیت میں مبتلا ہے اور جو بے قابو ہو کر چیخنے لگتا ہے میں سمجھتا ہوں کہ جیسے یہ میری آواز ہے😓