عمر کے جس حصے میں لڑکیاں تتلیوں کے سنگ اڑنا سیکھتی ہیں میں نے تب ماں___سے دکھ چھپانا سیکھا اب یوں ہے کہ عمر کے اس حصے میں جب محبت چاروں طرف ھے میں نے زندگی کو خط لکھ بھیجا کہ اب بس کر میں تھک گئی ہوں.
. " کبھی کبھی میں بھائی سے ایسے ہی مذاق میں بولتی ہوں، کہ میں نقاب نہیں کرونگی، پھر اچانک سے آواز آتی ہے' اس حلیے میں جانا ہے تو میں ساتھ نہیں لے جاسکتا" گھر بیٹھو آرام سے، اور پھر میں دھیماسا ہنس دیتی ہوں اور اچھے سے حجاب کر کے نقاب کرتی ہوں" اور سارے راستے اسکو مناتی جاتی ہوں" وہ نہیں جانتا میرا غرور ہے اسکا غیرت بھرا ہر لفظ_" میرا فخر ہے اسکے کندھے پے رکھا میرا ہاتھ" مجھے اچھا لگتاہے، جب ڈور بیل بجتی ہے تو میرے اٹھنے سے پہلے وہ مجھے گھورتا ہوا دروازے کی طرف چلا جاتا ہے" میرا کُل اثاثہ ہےاسکا میرےلیے وہمی ہونا" haha sb se zada meer r zayaan❤❤❤
کبھی دیکھی ہیں تم نے دریا صفت ہر وقت بہنے والی آنکھیں؟ وہ آنکھیں جنہیں دیکھ کر لوگوں کو گمان ہوتا ہے اس کی آنکھوں کو مسئلہ ہے مگر مسئلہ دراصل آنکھوں کو نہیں دل کو ہوتا ہے لوگ سمجھتے ہیں اس کی آنکھوں سے پانی بہتا ہے اس کی آنکھیں خراب ہیں مگر آنکھیں نہیں انسان کے اندر بہت کچھ خراب ہوتا ہے اور شاید وہ پانی نہیں وہ درد ہوتا ہے جو دل کے نُچڑنے سے قطرہ قطرہ ٹپکتا ہی رہتا ہے😞🥺
اتنی شدت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی،پھر چاہے چیزیں ہو یا انسان ، بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیئے ہی نہیں 🤍
"اداسی" کا کوئی وقت نہیں ہوتا، آپ "تنہائی" میں ہوں یا "ہجوم" میں ،....🖤🥀 یہ کیفیت کبھی بھی آپ پہ طاری ہو سکتی ہے۔۔ .. اکثر میرے اندر بھی "اداسی" کی ایک "بیل" پھوٹتی ہے، ..... جو چند ہی منٹوں میں میرے سارے وجود کو اپنی لپیٹ میں لے کر مجھے دنیا سے الگ کر دیتا ہے۔۔ ... میں ہزار ہا جتن کر لوں وہ اداسی کی بیل اپنی گہری"شاخیں" کو میرے دل سے باندھ لیتا ہے .... اور میں چاہ کر بھی اس بیل سے خود کو "آزاد" نہیں کروا پاتا۔۔۔. شاید محبتوں کی بیلیں ایسے ہی دل پہ قابض ہوتی ہیں...🖤🥀 اور ہنستے کھیلتے انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں...!! 😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain