"اور پھر میری مخلصی کو کھینچ کھینچ کر طمانچے مارے گئے۔۔" 😊💔
پرائیویسی بہت اہم چیز ہوتی ہے اسے ہمیشہ اپنی زندگی میں پہلا مقام دیں ورنہ لوگ آپ کی زندگی میں گھس جائیں گے اور پھر آپ کے لیئے یہ فرق کرنا مشکل ہو جائے گا کہ یہ زندگی جو آپ گزار رہے ہیں آپ کی اپنی ذاتی ہے یا لوگوں کی
ہمارے کچھ تعلقات خونی ہوتے ہیں، کچھ بنائے جاتے ہیں جبکہ کچھ رشتے روح کے ہوتے ہیں-اس میں آپ کے اندر کشش محسوس ہوتی ہے...آپ ان رشتوں کی طرف کھنچے چلے جاتے ہیں اور بے اختیار ان سے ملنے کو جی کرتا ہے-اس فرد کے ساتھ کچھ دیر بیٹھنے سے ہی کیفیت بدل جاتی ہے۔۔
💜🧡
asslam alikum
لوگ تمھاری تعریف اسی وجہ سے کرتے ہیں...کہ اللہ نے تمھارے خفیہ گناہوں کو چھپارکھا ہے...تم پر احسان اُن لوگوں کا نہیں ہے... جو تمھاری تعریف کرتے ہیں...بلکہ اُس ذات کا ہے جو تمھار ے بد اعمالیوں کا پردہ فاش نہیں کرتا ہے...
کرتا رہے ملال وہ میری بلا سے اب"
ہیرا گنوا کے کچھ تو اذیت ملے اسے!!🖤
ادب کا درجہ ،محبت کے درجے سے بہت بڑا ہے 💯
eid Mubarak Samar bilal masroof admi Allah poche apko
محبت میں ایسا مرکز بن جاؤ کہ
جہاں کشش ثقل تم کہلاؤ۔۔،
پھر سیارہ عشق چاہے لاکھ ستارے گھومے
اس نے رکنا آ کر مرکزی سیارے پر ہی ہے__!!
اس کا ہر آخری چکر
تمھارے گرد ہی ہو گا۔۔
اس کا مرکز تم ہی ہو گے
باقی مدار توازن کے لئے رہ جائیں گے
کہ جن کے گرد چکر لگانا فطرت ہو گی ضرورت نہیں۔۔
° لوگ مرتے ہیں ایسی محبت کے لئے
جیسی میں تم سے کرتی تھی ❤🔥
ٹھیک ہے میں مانتا ہوں ملا تھا وہ کچھ لمحے
مگر تم اسے زندگی لکھنا___🖤
رمضان کا چاند مبارک 🌹
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے!!
♥

I hope your special day will bring you lots of happiness, love, and fun. ...
All things are sweet and bright. ...
Don't ever change! ...
Let's light the candles and celebrate this special day of your life. ...
Here's to the sweetest and loveliest person I know. ...
Happy birthday to my best friend, the one I care about the most!❤❤💖❤💖❤❤💖❤💖❤💖❤💖❤💖❤❤💖🌹💖🌹🌹💖🌹💖🌹💖🌹happy birthday Allah bless you more more more success n sari sari duain apk liye ....Samar u r amazing❤🌹❤🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺🌹🌺🌹
