Damadam.pk
johiam's posts | Damadam

johiam's posts:

johiam
 

کبھی امربیل دیکھی ہے یہ سر سبز درخت کو پورا کھا جاتی ہے ,
نفرت اور حسد وہ احساسات ہیں جو امربیل کی طرح انسان کو مکمل طور پر اندر سے ختم کردیتے ہیں۔
اور مجھے نفرت ہے سوتیلے جھوٹے اور نامنہاد رشتوں سے۔۔۔۔
ہاں میں حسد کرتی ہوں اُن سے جنہیں میرے حصّے کا پیار اور توجہ دی جاے ۔اور مجھے شدید نفرت ہے اسے لوگوں سے۔۔
یہ سب میرے ساتھ لاشعوری طور پر ہے۔ میں نے کبھی خود سے نہیں چاہا میں کسی سے بھی نفرت کروں✍۔۔۔۔۔۔۔۔🙇♀

"میں وہ ہوں"
جیسے خواب گنوا کر بھی
نیند آ جاتی ہے
سوچ سوچ کر بھی جس کے
ذہن کو کچھ نہیں ہوتا
"میں وہ ہوں"
جو ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺭُﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮟ بھی
ﺑﺎﺕ ﺑﮯ ﺑﺎﺕ مسکراتی ہے☺️❤
j  : "میں وہ ہوں" جیسے خواب گنوا کر بھی نیند آ جاتی ہے سوچ سوچ کر بھی جس کے ذہن - 
Tumko toh fursat hogi 🤦🏻
j  : Tumko toh fursat hogi 🤦🏻 - 
Attitude Poetry image
j  : Aho aho aho😉😉🤦🏻 - 
Hyee bilkul bilkul💖❤💞
j  : Hyee bilkul bilkul💖❤💞 - 
Me ik AAm c Larki hn😔😔
j  : Me ik AAm c Larki hn😔😔 - 
johiam
 

دل ڈر رہا تھا بہت میرا!!!!!
جب وہ کھا رہا تھا قسمیں میری🥀🔥___

johiam
 

یار سُن،مجھے یوں نا چھوڑ کے جا،،💔
یار سُن،تیرا عشق میری رگوں میں رچا ہے_💫

johiam
 

یار سُن،اس قدر بچھڑ گیا ہوں تجھ سے__💔
یار سُن،تیرا نمبر بھی نہیں پاس میرے_🥀

johiam
 

جان بوجھ کہ دھوکا دینے والوں سے انتہا کی نفرت ہو جاۓ تو..
انکی سنہری باتوں سے بھی بدبو آنے لگتی ہے

johiam
 

میں نے اسے کہا تھا
کہ !!!
کہانی میں تھوڑا رد و بدل کرو
تمہارا اور میرا بچھڑنا بنتا ہی نہیں

johiam
 

jdon tenu meri yad ani
tu sochain ga eh me ki krta👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌

Do you really know me?chlo shabash btao sare ....me bi toh dekhon kon kitna janta h mjhe
j  : Do you really know me?chlo shabash btao sare ....me bi toh dekhon kon kitna - 
Sar se utar phenkha👌👌✌👌👌✌👌👌
j  : Sar se utar phenkha👌👌✌👌👌✌👌👌 - 
johiam
 

آپ کے بارے میں دس فیصد جاننے والے لوگ دوسرے لوگوں کو آپ کے بارے میں سو فیصد بتا رہے ہوتے ہیں💯

johiam
 

اور کُچھ عورتیں اتنی خوش نصیب ہوتی ہیں کہ اُن کے پسندیدہ مرد اُن کو پانے کیلئے دُنیا سے لڑتے ہیں اور ﷲ کے آگے روتے بھی ہیں۔💯👌
.🖤✍️🥀

johiam
 

Asslam alikum

johiam
 

طنز سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں

johiam
 

جب میں تم سے کہو کہ "کچھ نہیں ہوا"😒
تو تم پر لازم ہے کہ تم 25 بار پوچھو "کیا ہوا"😐

johiam
 

مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تب رہنےکی بہترین جگہ "حدود " ہے۔💔