میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ
ترجمے کے لیے تیری طرف دیکھیں گے
محبت کوکبھی کسی کی توجہ کی بھیک دینے کےلیےاپنی ذات کو کسی کےقدموں میں مت گرانا
محبت توشایدپھر بھی نہ مل پائےگی،لیکن اپنی عزت نفس کی زخمی لاش کا بوجھ تم زندگی بھرکیسے برداشت کرپاو گے۔
جوشاید قسمت میں ہی نہیں ہے اسکے سامنے اپنی ذات کو بےمول کرنا چھوڑدو ورنہ میری طرح روتے رہ جاو گے
خود کو سمجھتے سمجھاتے،خود کو تسلیاں دیتے کبھی کبھی اتنی تھکاوٹ ہو جاتی ہے ناں کہ من کرتا ہے کوئی ہمارا حال پوچھے اور ہم بغیر کچھ بھی بولے اس کے سامنے پھوٹ پھوٹ کے رونا شروع کر دیں اور وہ سمجھ جائے کہ اس وقت ہم کیا محسوس کر رہے ہیں
#💐
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣُﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍِﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﻣﻨﺰﻝ ﺗﮏ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭨﮑﭧ ﺧﺮﯾﺪﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍِﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺟﮭﺎﻧﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﭘﮭﺮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍُﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
# ﺧﻠﯿﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻗﻤﺮ
_" وہ واقف ہے میری حالت سے
_ وہ پھر بھی مجھے اذیت دیتا ہے.
میں چاہتا ہوں وہ مجھے کھو کر روۓ،تڑپے،میری آواز کو ترسے،مجھ سے ملنے کے لیۓ پاگل ہو جاۓ اور پھر جب وہ تھک ہار کر بیٹھ جاۓ تو اسے کہیں سے میرا پتا ملے اور جب وہ وہاں پہنچے تو میری چند گز کی قبر کے سوا کچھ نہ پاۓ۔💔🔥 😐😢
میں انتہا درجے کی possessive تھی... کوئی میری چیز کو میری اِجازت کے بغیر ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا تھا لینا تو دور کی بات تھی، اگر کوئی میری چیز لے لیتا تو لڑ جھگڑ کر واپس چھین لیتی تھی...
اور اَب...
اگر کوئی میری چیزوں کو لے جائے تو بیٹھ کر دیکھتی رہتی ہوں ، ہاں
بس اِتنی سی بدل گئی ہوں...
میں نے زندگی میں compromise کرنا سیکھ لیا ہے، میں نے یہ بات سمجھ لی ہے کہ حق جتانے سے اپنا تھوڑی ہو جانا ہوتا ہے چاہے چیزیں ہوں یا لوگ......😊✔️
غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے.. ❤️


*محبت سب پر وارد نہیـں هوتی ... یہ اپنا شکار بہت دیکھ بھال کر اور انتہائی اطمینان سے چنتی هے ... اور محبت کا مرغوب ترین شکار وہ ھوتا هے ... جو درد سے زیادہ تڑپے ... جسکی جان نکلتے نکلتے نکلے ... جو مر مر کر جیئے ... اور جی جی کر مرے ... ایک دم سے ٹهنڈے هو جانے والے شکار محبت کو زیادہ نہیں بهاتے ....!!!💞💞💞 دعا ہے کہ وہ ہمیشہ خوش رہے۔
*
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے،
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے.

محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا .
پرواہ بتاتی ہے ____ خیال کتنا ہے..
آپ کیا جانو میرے درد کو صاحب....!!😐☺️
میرے ہینڈز فری کی ایک سائڈ گونگی ہو گئی ہے...🤷♀️🔥
میرے وڈے وڈے غم😭💯👀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain