Damadam.pk
joogiii's posts | Damadam

joogiii's posts:

joogiii
 

ہر کسی سے دوستی کرنا ہماری فطرت میں نہیں ۔۔۔۔۔!!
پر جب کسی سے کرتے ہیں زندگی وار دیتے ہیں۔۔۔۔۔!😎@

joogiii
 

💞وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟💞💞❤
💞جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا💞💞😍😍

joogiii
 

ہم تھے، تم تھے، کچھ جزبات بھی تو تھے.. 🖤 ارےچھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے..😊😂😂

joogiii
 

*کبھی کبھی ... یہ طے کرنا مشکل ہو جاتا ہے ... کہ غلط کیا ہے ...؟ وہ جھوٹ ... جو چہرے پر مسکان لائے ... یا وہ سچ ... جو آنکھوں میــــں آنسو لائے ...؟ خود کو ... جھوٹ میــــں بہلا کے خوشـــــــــں رہیں ... یا حقیقتــــــــ کو تسلیم کر کے روئیں .........!!!*
💞 💞 😍

joogiii
 

یہ جو تم میں ہلکا ہلکا سا غرور ہے
سب میری تعریفوں کا قصور ہے
✍️🤭
*❤Love is life ❤*

میری صرف تجھ سے بنتی ہے 
مجھے چاہیے ساتھ صرف تیرا ہی ❤️🔥 
 I misses you jaNI😘😘😘😘
j  : میری صرف تجھ سے بنتی ہے مجھے چاہیے ساتھ صرف تیرا ہی ❤️🔥 I misses you - 
joogiii
 

🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!
Okay bye jnb😒

joogiii
 

🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
*زندگی اندازوں یا وہموں پر*
*نہیں بلکہ رب پر یقین کرتے*
*کرتے گزاریں یقینًا آسان*
*اور مطمئن لگے گی*
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

joogiii
 

*🎀السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🎀*
*میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوئے بھی🤲🥺*
*مجھ سے بے حد محبت کرنے والا🎀😍❣️*
*😍صرف میرا اللہ ہے😍*
❤❤❤

وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤
    *اے وقت*
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت ❣ i missed you janaaa ajao na ab plzzz😔😔😔😥
j  : وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤ *اے وقت* ان یاروں کو ڈھونڈ لا - 
joogiii
 

موبائل کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جائے
😋😋🤣🤣🤣😂😂😂😂
تو یقیناً وہ ہمیں #"معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے😂😂😂😂

joogiii
 

*فقط مســکـراہٹ کـے لیـے ☺*
ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️
🍁

❤❤❤تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں 
کون ہے...!!❤️😘
تو پہلا لفظ ______ دوبارہ 
پڑھ لو...!!❤️😘
Nabila  jaNi😘
j  : ❤❤❤تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے...!!❤️😘 تو پہلا لفظ ______ - 
joogiii
 

کتنے حسین لوگ تھے ، جو مِل کے ایک بار 🔥
آنکھوں میں جذب ھو گئے ، دِل میں سَما گئے !💔
I missss you janaaaa😘😘 ajao yaar ab bhoot ho gaya i really misss you jani 😔😔

joogiii
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....😊💞 B

joogiii
 

_*ایسی آنکھوں پہ غزل___کہنا بہت مشکل ہے
ایسی آنکھوں پہ___تو قربان جوانی ہو گی 🌸🔥*_ 😘😘😘😘

joogiii
 

ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق💔
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂❤🥀 B 😍😍

joogiii
 

❤️❤️دل سکون چاہتا ہے❤️❤️
💔💔جو تیرے بغیر ممکن نہیں💔 B😔

joogiii
 

اچھا دوست 👬 جتنی بھی دفعہ ناراض 😔 ہو اسے منا لینا چاہیے 🙏 کیونکہ وہ بےغیرت سارے راز جانتا ہے_😂😝

joogiii
 

کوئی مر جائے کسی پر،
یہ کہاں دیکھا ھے ۔۔۔۔؟؟
جائیے ! جائیے ! سرکار،
ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے۔۔۔!!!😔
اداس 💔