💞💕خیالوں میں بھٹک جانا______تیری یادوں میں کھو جانا💕💞
💞💕بہت اچھالگا دل کو_________فقط اک #تیرا ہو جانا
اپنی آنکھوں میں__چھپا کر کسی جگنو کی طرح😍
ہم تیـــرے نام سے روشن یہ جہـــاں کــرتے ہیں B😘
کبھی پسند نہ آئے فنی پوسٹ یا شاعری میری تو بتا دینا
ایساچماٹ پڑے گا کہ سب اچھا لگنے لگے گا😂😂حد ہے مفت پوسٹ پہ_بھی نخرے ۔😡
اب یہاں کس کا اعتبار کیا جائے 😟😟
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کی بھیس میں😅😂🤣🤣🥲😜🤪😃😄🤣
کہا تھا نہ کہ بھول جاؤ گے مجھے 💔🥀
اور میری اس بات سے اکژ --- لڑا کرتے تھے تم 💔🥀
# Bewafaaa😔
#اداؤں کی بات کرتے ہو صاحب....... 😏😏
♥️☺️♥️
#دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم..!!🌹😎
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں__
یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا 🥀
ایسا پڑا ہوں تیری یادوں میں__
جیسے کوئی مر نہیں جاتا 🥀🖤
صرف مسکرا دیجیے۔۔۔۔اور کہہ دیجیے ۔۔۔۔میں ٹھیک ہوں
کیوں کہ کوئ بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا🥀💔😥
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
یہ مت کہو خدا سے میری مشکلیں بڑی ہیں
یہ مشکلوں سے کہہ دو میرا خدا بڑا ہے
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
وفا کے معاملوں میں صاحب
ان دوستوں کی طرح ہے کٹ جاتی ہیں پر جگہ نہیں بدلتے ❣️❣️❣️
آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️😥😔
داغ داغ مت کہو ،سب داغ دار ہیں ❤
بے داغ وہی ہے، جو پروردگار ہے😍
____ ' ⭐🎀||•_____
مانا کے تم جیسے #قسمت سے ملتے ہیں۔
مگر ہم جیسے بھی #قسمت_والوں کو ملتے ہیں۔ ❤❤❤❤❤
_______"
کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 💔
کبھی کبھی تو مجھے "میں" بھی زہر لگتا ہوں 🔥
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ ھے❤🙂💯
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ❤
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم❤
💔
آواز نہیں آ ئی
لیکن خدا کی قسم
غور تو کیجیے
دل ٹوٹ گیا ہے ۔💔💔
ظرف رکھتے تو جان لیتے 🔥
چپ بھی ایک شکایت ہے💔 🖤
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
ﻗﺪﺭﺕ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﺮ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ
ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﻮئی ﺍﯾﮏ ﺿﺮﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﮍﮐﺘﺎ ﮨﮯ❤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain