#جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے💟💖
#وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے!!!💕🥀
jani💟💕 i misss you so much mafi jan ajao na ab😔😔
💕تیری سادگی،تیری عاجزی، تیری ہر اک ادا کمال ہے...!!!💕
💕مجھے فخر ہے،مجھے ناز ہے،میرا یار بے مثال ہے...!!!
#پری#❤️✨💦⭐
"- وہ آرام سے ہیں جو پھتر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کی ہے "-🖤
تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں...
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کو پسند ہوں میں...❤😘
✌🔥 جلتى هے دنيا همارى يارى سے🔥
👌اب دنيا كى خاطر يار تو
نهيں چهوڑ سكتے___ 💕 👈🔥
💌پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...😟💔
🥀🍃
" تم ہنسو تو دن نِکلے ، چُپ رہو تو راتیں ہیں.
کس کا غم ، کہاں کا غم ، سب فضول باتیں ہیں 🖤"
کیا کہا احساس کرتی ہو 💗
میری جان کیوں بکواس کرتی 😂😂😄


"اگر کوئی ہاتھ _____ میں ہاتھ ہو
"تو وہ ہاتھ _______ تمہارا ہو😍🥀
"اگر ہم جیئیں______ کسی کے ساتھ
"تو وہ ساتھ _______تمہارا ہو 😍🥀
"میرا نام جڑے _______کسی نام کے ساتھ
"تو وہ نام _______تمہارا ہو 😍🥀
"سپنے تو بہت دیکھے ہیں ________میری آنکھوں نے
"اگر کوئی سپنا سچ ہو تو وہ________ سپنا تمہارا ہو___
#پری#🤗💕🥀
💕تیری سادگی،تیری عاجزی، تیری ہر اک ادا کمال ہے...!!!💕
💕مجھے فخر ہے،مجھے ناز ہے،میرا یار بے مثال ہے...!!!
#😜#❤️✨💦⭐
یہ محبتیں, یہ عنایتیں,😊
یہ مسرّتیں تیرے نام ہیں،💕
میرے ہم قدم !! میرے ہم نشیں !! 😊
یہ رفاقتیں تیرے نام ہیں____؛؛؛💕
کبھی گمشدہ, کبھی روبرو,😊
کبھی آئینہ, کبھی عکس تو، میرےہم نوا_______؛؛؛؛😃
میری خواہشیں میری صحبتیں تیرےنام ہیں،،،💕
کبھی یہ ہنسی,کبھی یہ نمی,😊
کبھی رنجشیں ,کبھی قربتیں،🥀🌹
میری زندگی کی حسیں سبھی 🌸🥀
یہ عبارتیں تیرے نام ہیں__؛؛؛💕
تیری ذات سےہیں جڑی ہوئی 🌸🌹
میری منتیں بھی دعائیں بھی،😃
میرے دلبرا میرےعشق کی🌺🌹
یہ عبادتیں تیرےنام ہیں_____________!❤❤❤
#پری#❤️❤️🥀⭐
میری غلطیوں کو در گزر کیا کریں 😏😏
بگاڑ تو آپ ویسے بہی میرا کچھ نہیں سکتے 😜😋 😂😉
منافق چہروں سے واقف ہوں میں 🥰🥀
جناب
وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے 🥀😊

