Damadam.pk
jsqm12's posts | Damadam

jsqm12's posts:

jsqm12
 

کے رابطے بھی رکھتا ہوں
راستے بھی رکھتا ہوں
لوگوں سے بھی ملتا ہوں
فاصلے بھی رکھتا ہوں
غم نہیں کرتا ہوں چھوڑ کے جانے والوں کا اب میں
توڑ کے تعلق
در کھلے بھی رکھتا ہوں
خود کو ہے اگر بدلہ وقت کے متابق تو
وقت کو بدلنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہوں

jsqm12
 

good nightt... . . . ...................