Damadam.pk
jsqm12's posts | Damadam

jsqm12's posts:

jsqm12
 

اب ہر خواہش ہر خواب اتر گیا ہے دل سے
زندگی شاید اختتام کی جانب گامزن ہے

jsqm12
 

_کوئی تو ایسا ہو_
_جسکا لہجہ پھولوں جیسا ہو_
_جس کی باتوں کی خوشبو سے_
_رُوح تک مہک جائے_
_کوئی تو ایسا ہو_
_جسکی محبت سے محبت ہو_
_جسکے قدموں کی آہٹ سے_
_دِل میں ہلچل ہو_
_کوئی تو ایسا ہو_
_جو وفاؤں میں با کمال ہو_
_جو محبتوں میں لازوال ہو_
_کوئی تو ایسا ہو_
_جو میرے جیسا ہو-💕🫰_

jsqm12
 

...........dher saari g..

jsqm12
 

yaad rkhee yeee....

jsqm12
 

راستوں میں کوئی رستہ معتبر ایسا تو ہو
منزلیں نازاں ہوں جس پر اک سفر ایسا تو ہو
پھر کہیں مل جائیں ہم ترکِ تعلق کے لیئے
ہجر جان لیوا سہی ، بار دگر ایسا تو ہو

jsqm12
 

..........

jsqm12
 

کے رابطے بھی رکھتا ہوں
راستے بھی رکھتا ہوں
لوگوں سے بھی ملتا ہوں
فاصلے بھی رکھتا ہوں
غم نہیں کرتا ہوں چھوڑ کے جانے والوں کا اب میں
توڑ کے تعلق
در کھلے بھی رکھتا ہوں
خود کو ہے اگر بدلہ وقت کے متابق تو
وقت کو بدلنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہوں

jsqm12
 

...........

jsqm12
 

good nightt... . . . ...................

jsqm12
 

دوسری مرتبہ گرم کی گئی چائے اور دوسری مرتبہ جوڑے گئے رشتوں میں پہلے جیسی مٹھاس نہیں رہتی

jsqm12
 

کٹھن راستے مشکل وقت پاؤں میں چھالے منزل نہیں کوئی
اے زندگی کیا کر رہی میرے پاس

jsqm12
 

دل میرا توڑ دیا اس نے برا کیوں مانوں
اس کو حق ہے کہ وہ مجھے پیار کرے یا نہ کرے