Main tumhain ab bilkul bhi yaad ni krti😑 Tumhari baary main Kisi sy bat bhi ni krti 💔 Tumhain bhoolny KY chaker main zeyada yaad rakhti hoon🥹 Tumhari inkhyloun main apna khyaal bhi ni krti💔 Meesha writes (Mainy ghazel likhi hai agr ya 4 lines Pasand ay apko to btana main poori share kru gi Meri khud ki likhi hoi hai shukeriya🥰)
وه پیار پیار ہی کیا جس میں آزادی نہیں ہے🙃 ہمارے جذبات تمہارے انکار کے عادی نہیں ہے😭 تمہارا تو کام ہے کے تم مجھے ہمیشہ اپنی قید میں رکھو 🙁 تم سے پیار کرنے میں کیا ہماری بربادی نہیں ہے 💔 میشا وریٹس
سلسلے توڑ گیا، وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے، کہ آتے جاتے شکوۂ ظلمتِ شب سے، تو کہیں بہتر تھا اپنے حِصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی، جان سے جاتے جاتے جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا، ورنہ ہم بھی پابجولاں ہی سہی، ناچتے گاتے جاتے اِس کی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا تم فراز! اپنی طرف سے تو، نبھاتے جاتے🖤 #HEER#💔
دشمن ہوے ہے اپنے دوست تو غدار نکلے ہیں میری زندگی میں آنے والی سبھی تو فنکار نکلے تمہارے منہ پے تمہارے اپنے پیٹ پیچھے بیگا نے ہیں لوگوں سے پتا چلا باقی لوگ پارسا اور ہم خرابِ کردار نکلے میشا وریٹس 💔
تو کیا ہوا اگر ہم اپنی محبت کا بتاتے نہیں ہیں 💔 👀تم سے اپنی محبّت کا جتاتے تک نہیں ہیں 🤗تم سے دور ہم تمہاری ہی خوشی کیلیے ہیں تو کیا ہوا اگر ہم اپنے عمل سی کر کر دکھاتے نہیں ہیں 💔💕 💕💞میشا وریٹس
کیوں ٹوٹے دل کی کھبی وضاحت نہیں ہوتی بری خبروں کی کھبی آہٹ نہیں ہوتی جتنی خوشیاں دینی ہیں دے دو محبت سے کیوں کے تکلیف میں کھبی راحت نہیں ہوتی مشی وریٹس 💔
ہمیں اب خو کی کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو کسی کا ہوکے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو سمندر تھا تو زوروشور سے لہریں بناتا تھا اب قطرہ ہوکے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو #HEER💔😓
مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوبِ نظر کس کے ہو؟ آجکل کس کو مناتے ہو کہاں ہوتے ہو؟ تم تو خوشیوں کی رفاقت کے لیے بچھڑے تھے اب اگر اشک بہاتے ہو، کہاں ہوتے ہو؟ ❤️🔥 @HEER💔 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain