Damadam.pk
juliet_romieo_ki's posts | Damadam

juliet_romieo_ki's posts:

juliet_romieo_ki
 

ہم مڈل کلاس لڑکیاں ہیں جتنا مرضی پڑھ لکھ لیں جتنا مرضی کمپیوٹر استعمال کر لیں ہم رہتی وہی ہیں جن کو عزت کے نام پر کوئی بھی بلیک میل کر سکتا ہے کیونکہ ان کے پاس صرف ایک ہی چیز ہوتی ہے اور وہ ہے عزت وہی عزت جس کے لیے وہ اپنے ماں باپ اپنے بھائیوں کے کے کہنے پر کچھ بھی کر سکتے ہیں چاہے وہ ان چاہی شادی ہی کیوں نہ ہو چاہے وہ جائیداد میں 💔❤️🩹اپنا حصہ بھائی کو دینا ہی کیوں نہ ہو

juliet_romieo_ki
 

تم نے دیکھا ہے کبھی درد کا مارا چہرہ
آؤ دیکھونا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی ہمارا چہرہ
مجھ سے ٹوٹے ہوۓ شیشے نے کہا تھا اک دن
کتنا ملتا ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے تمہارا چہرہ
#heer#

juliet_romieo_ki
 

محبّت کی زنجیر پڑی ہے پاؤں میں 😣
ایسا تو ہرگز نہیں تیرے
بلانےپہ نہ آؤں میں🙋♂️
تو کیا ہوا عشق کھا گیا ہم کو اندر سے🤦♀️
تیری بے وفائی کے زخم کس کس کو دیکھاؤں میں❤🩹
تم ہی بھول بیٹھے تھے ہمیں ورنہ🙇♂️
کسی اور کے کہنے پہ
تمہیں کیوں کر یاد آؤں میں 🫵
ہم سے ترکِ تعلق کی پہل تم نے ہی کی تھی🙅♀️
ورنہ کسی کی اتنی ہمت تھی کے اسکے کہنے پے تمہیں بھلاؤں میں 🧎♀️
مشی وریٹس ❤🩹💔

juliet_romieo_ki
 

*تخلیہ جان*
خود کو آزاد کیا
دل سے اتاری دنیا
منہ پہ دنیا کے...
بڑی زور سے ماری دنیا
لوگ دنیا کے لئے...
تخت بچھانے میں رہے
ہم نے جوتے کی طرح
پہنی اتاری دنیا

juliet_romieo_ki
 

کاش کوئی ہمارا بھی سہارا ہوتا❤️🩹
اس پہ حق سارا کا سارا ہمارا ہوتا🫵🏻
جیسے لوگوں کے کہنے سے کچھ ہو نہیں جاتا🙅🏻♀️
اسی طرح وہ شخص ہمارا تھا اور ہمارا ہی ہوتا🫂
Mishi writes❤️🩹💔

juliet_romieo_ki
 

بہت ہو گیا رہ لیا دور اب رہا نہیں جاتا🙄
دل میں ہے بہت کچھ کہنے کو مگر کہا نہیں جاتا💔
دل کرتا ہے دو اذیت خود کو اور سو جاؤ ہمیشہ کے لیے سکون کی نیند🥺
مگر دل اور دماغ دونوں میں دل سے چپ رہا نہیں جاتا💔❤️🩹
mishi writes

juliet_romieo_ki
 

اب ہمارے درمیان وه باتیں نہیں ہوتی 😓
یہ باعثِ ترک تعلق کیوں دکھانا کسی کو 💔
ہمارا تم پے اب وه حق تک نہیں رہا😥
اب تو کوئی حق تک بھی نہیں
جتانا مجھی کو 😭
دراصل تمہیں کوئی اور پسند آ گیا تھا😥
اب تم یہ ایسی باتیں بھی نہ بتانا کسی کو 🤫
لوگ تم پے ہنسے گے کہ تم سے وفا تک نہ ہوئی 🤐
اسی لیے یہ راز کی باتیں بھی نہ سنانا کسی کو 🤐🤫
مشی وریٹس ✌😍

juliet_romieo_ki
 

اس بار ہم تم سے ہاتھ نہیں سیدھا گلے لگائیں گے✌
اس عید پر تم سے ملنے تمہارے خواب میں آئیں گے😍
مشی وریٹس

juliet_romieo_ki
 

تمہارے نام سے مشہور ہو جاۓ زمانے بھر میں
ہمارے درمیان میں جو ہے رشتہ اس کا نام تھوڑی ہے
تم پوچھو آ کر ہمارا حال دل جاناں
اتنا تم کو اج کل ہمارا خیال تھوڑی ہے
مشی وریٹس

juliet_romieo_ki
 

تم نہ بتاو حال اپنا
آنکھیں سب بتاتی ہیں
اتنا بھولنے کے باوجود
یادیں سب یاد دلاتی ہیں
بقول مشی وریٹس بکلم خود

juliet_romieo_ki
 

کہیں عشق سجدے میں گِر گیا
کہیں عشق سجدے سے پھر گیا
کہیں عشق درسِ وفا بنا
کہیں عشق حسنِ ادا بنا
کہیں عشق نے سانپ سے ڈسوا دیا
کہیں عشق نے نماز کو قضا کیا
کہیں عشق سیفِ خدا بنا
کہیں عشق شیر خدا بنا
کہیں عشق طُور پر دیدار ہے
کہیں عشق ذبح کو تیار ہے
کہیں عشق نے بہکا دیا
کہیں عشق نے شاہِ مصر بنا دیا
کہیں عشق آنکھوں کا نور ہے
کہیں عشق کوہِ طُور ہے
کہیں عشق تُو ہی تُو ہے
کہیں عشق اللّہ ھُو ہے۔۔۔۔🌼🦋

juliet_romieo_ki
 

کوئی بن گیا رونق اکھیاں دی،
کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا✨💔
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ،
کوئی ریت گرم تے تھل چلیا🍁
کوئی بھل گیا مقصد آون دا،
کوئی کرکے مقصد حل چلیا.🖤
اتھے ھرکوئی "فرید" مسافر اے،
کوئی اج چلیا کوئی كل چليا🥀

juliet_romieo_ki
 

ڈھل جائے گی یہ رات کہا، وقت لگے گا
سورج کو ابھرنے میں زرا وقت لگے گا
اک عمر لگی تجھ کو بھلانے میں مری جاں
میں سوچتی تھی اس میں زرا وقت لگے گا
چھٹ جائے گی اک روز خموشی کی گھٹا بھی
پھوٹے گی مرے دل سے صدا ، وقت لگے گا
دو پل میں جسے سونپ دیے تھے یہ دل و جاں
اب اس سے بچھڑنے میں بڑا وقت لگے گا
کچھ دن میں پلٹ آنے کا کہہ کر وہ گیا تھا
دل کہتا رہا کہتا رہا وقت لگے گا

juliet_romieo_ki
 

تیری بے رخی پے ہم نے کنارہ کر لیا
محبت نہ ملی تو کفارہ بھی کر لیا
تم تو بڑھے ظالم ہو جانے جاناں
ہم نہ بھی ملے تو اور سے گزارا کر لیا
مشی وریٹس 💔

juliet_romieo_ki
 

کچھ لوگوں سے ہمارا کوئی ذاتی تعلق نہیں ہوتا مگر ایک ایسا ان دیکھا رشتہ قائم ہو جاتا جو اپنوں سے بھی زیادہ عزیز ہو،،، ان کو نہ ہم جانتے نہ کبھی ملتے نہ دیکھتے مگر وہ اپنائیت میں بہت اونچا درجہ رکھتے ہیں ،،،، ہماری ہنسی کی وجہ ،ہمارے دکھوں میں ساتھی، اور ایسے لوگوں کو ہم سے کسی قسم کا غرض نہیں ہوتا مگر احساس اور احترام میں ہمیں اتنا قابل محترم بناتے ہیں کہ ان کا الگ مقام بن جاتا ہے دل میں اور ایسے رشتوں کا کوئی نام نہیں ہوتا یہ صرف محبت ہوتے ہے

juliet_romieo_ki
 

دل نہیں کرتا تمہارا شکل بھی دیکھے 🧐
پر کیا کرے رسم دنیا نبھانی ہے
اگر ہماری جان ویسے نہیں جاتی🤔
لگتا ہے تیرے عشق میں ضرور جانی ہے 😭 💔بقول مشی وریٹس

juliet_romieo_ki
 

ڈوب جائے نہ مری ناؤ , بچا لے مجھ کو
یوں نہ کر درد کی لہروں کے حوالے مجھ کو
میں کسی اجڑی ہوئی شاخ کا ٹوٹا پتا
کوئی روندے یا سمیٹے کہ جلالے مجھ کو
بھول جاؤنگا غم ِ ہجر کی تلخی یکسر
صرف اک بار گلے آ کے لگا لے مجھ کو
ہنس کے ہر درد کے صحرا سے گزر کر آئیا
روک پائے نہ یہ رِ ستے ھوئے چھالے مجھ کو
روٹھنے والے تو اب اتنی بھی تاخیر نہ کر
وقت کی گرد ہی نہ تجھ سے چھپا لے مجھ کو
دل کے صحرا کو نہ مل جا ئے برستا بادل
تو کسی زُغم میں کھو دے نہ ، بچا لے مجھ کو
میں اذیت کے کٹہر ے میں ہوں چپ چاپ کھڑی
طعنہ دیتے ہیں زباں پر لگے تالے مجھکو
ایک وعدے میں ہر اک سانس پڑی ھے گروی
کوئی لفظوں کی اذیت سے نکالے مجھ کو

juliet_romieo_ki
 

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
لوگ بےوجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو
جگمگاتے ہوئے لمحوں سے گریزاں کیوں ہو
انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف
چوڑیوں پر بھی کئی طنز کئے جائیں گے
کانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے کَسے جائیں گے
پھر کہیں گے کہ ہنسی میں بھی خفا ہوتی ہیں
اب تو روحی کی نمازیں بھی قضا ہوتی ہیں
لوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گے
باتوں باتوں میں مرا ذکر بھی لے آئیں گے
ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لینا
ورنہ چہرے کے تاثر سے سمجھ جائیں گے
چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سے
میرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی💔🍁

Sad Poetry image
j  🔥 : Beshak💔 - 
juliet_romieo_ki
 

جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا
غم میں کبھی سکونِ رفاقت نہ دے سکا
جب میرے سب چراغِ تمنا ہوا کے ہیں
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں