میں انتہائی انا پرست ہوں جناب میں نے تو کبھی
بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں
🥀🙃
میں نے لوگوں سے
متاثر ہونا چھوڑ دیا
کیونکہ لوگ وہ نہیں ہوتے !
جو نظر آتے ہیں.🥀🙃
میں چھوٹے اور جھوٹے دکھ کبھی نہیں پالتا مجھے لڑکیاں بھی پسند ہیں تو بڑی عمر کی۔!🥀🙃
چھوڑو جناب!!! وہ تو حور ہے
اور حوریں کب گناہگاروں کو ملتی ہیں.!! 🥀🙃
بعد مدت کے پھر ملی ہو تم
یہ جو پہلے سے بھر گئی ہو تم
یہ وزن تم پہ اچھا لگتا ہے.🥀🙃
مگر کہتے ہیں ناں
مہندی کے رنگ اور لڑکی کی محبت کا کیا اعتبار.!! 🥀🙃
جزبات سے کھیل جانے والیوں کو کیا معلوم
لڑکوں کے بھی بڑے مان ہوا کرتے ہیں 🥀🙃
اگر شادی نہیں کرنی تھی تو باقی گرلز کو میرے ساتھ بات کرنے سے کیوں روکتی تھی.!🥀🙃
زِندگی میں ۔ اِس سے زیادہ دُشوار ۔ کوئی بات نہیں ۔ کہ اپنی ذات سے کہا جائے!
’’تُم شکِست کھا چُکے ہو...!_"🥀🙃
بہت سی غلطیاں ہوئیں زندگی میں لیکن
جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہوئیں
اٌنکا خمیازہ سب سے زیادہ بٌھگتا.🥀🙃
-" حلق میں ہاتھ ڈال کر کلیجہ نکال دوں
اب لفظِ " محبت" کی حمایت کرے کوئی🙂
🥀🙃
میں نے نیندیں طویل کرلی ہیں
یار! تُم خواب میں مِلا کرنا
پہلے کہنا کہ صرف دوست ہیں ہم
پھِر محبت میں مبتلا کرنا..!🥀🙃
تیرے قُرب کے لمحوں میں قید ہے زندگی جاناں 🥀🙃
تیرے چھوڑ جانے کے بعد😊
یہ درد سر نہیں چھوڑتا🥀🙂
میں نہیں مانتا مجبور تھی
لہنگا تو تمہاری پسند کا تھا 🥀🙃
جسے چھوڑیں اسے مکمل چھوڑ دیں، آدھا ادھورا چھوڑنے سے اس
کا تو پتا نہیں مگر آپ ضرور اذیت میں رہتے ہیں۔۔🥀🙃
داغ رہنے کے لیے ہوتے ہیں رہ جائیں گے
وقت کا کام گزرنا ہے گزر جائے گا
اپنے حالات سے میں صلح تو کر لوں لیکن
مجھ میں رو پوش جو اک شخص ہے مر جائے گا🥀🙃
"_پھر خاص سے عام اور عام سے انجان ہو گئے 🥀🙃
آپ کہیئے تو نباہتے چلے جائیں گے ' مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کُچھ بھی نہیں!🥀🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain