حساس اتنا ہوں کہ زرا سی چوٹ لگ جائے تو سر درد سے پھٹنے لگتا ہے۔
اور مضبوط اتنا کے زندگی کو بکھرتا دیکھ کر مسکرا رہا ہوں،🥀🙃
میں نے توڑا ہے چاند وحشت میں
اور اب تیرے دل کی باری ہے۔🥀🙃
میں نے توڑا ہے چاند وحشت میں
اور اب تیرے دل کی باری ہے۔🔥🖤
لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے
کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے!!
یہ کہہ کر آج اس سے بھی تعلق توڑ آیا ہوں،
میری جاں! مجھ کو ضدی لڑکیاں اچھی نہیں لگتیں..
💔🌚