" اپنے ایمان کی قسم کھا کر کہتا تھا کہ ؛ تُم سے مُحبت ہے ، ہائے افسوس! وہ بے ایمان کہیں کا! ۔ " 🥀🙃
میرے ہاتھوں نے تجھے تھاما تھا
یہ ہاتھ بدن سے کاٹ لے تو
🥀🙃
" وہی چھین لیتا ہے مُسکان چہرے کی ، جِس کو بتا دِیا جائے کہ ؛ ضروری ہو تُم! ۔ " 💔🙂
اور حقیقت تو یہ ہے ہمارے مُلک میں قرآن پاک پیسوں سے اور موبائل سم فری میں ملتی ہے🙂💔
بہت ہی سیاہ ہے یہ رنگین دنیا۔🥀
کیسے ممکن ہے عالم راہ محبت میں،
محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے🥀🙃
دلیل دو کہ محبت بہت ضروری ہے،
دلیل دو کہ تم ہی سب سے خوبصورت ہو🥀🙃
عشق و محبت میں سب ماہر
نکاح کا بولو تو سب بے بس 🥀🙃
اپنی مُحبت سے دستبردار ہونا اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی شہہ رگ کاٹنے جیسا ہوتا ہے! 🥀🙃
تو بتائیں مل گئی وہ محبت کیا ؟
جس محبت کے لیے آپ نے آنسو بہاۓ تھے؟🥀🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain