امام مالکؒ نے عبداللہ بن ابی بکر سے روایت کی ، انھوں نے عباد بن تمیم سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : میں نے حضرت عبداللہ بن زید مازنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( مدینہ سے ) باہر نکل کرعیدگاہ گئے ، بارش مانگی اور جب آپ قبلہ رخ ہوئے تواپنی چادر کو پلٹا ۔
حوض کوثر کا بیان۔
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ میرا حوض (کوثر، طول و عرض میں) مہینے کی مسافت کا ہے۔ پانی اس کا دودھ سے زیادہ سفید اور مشک سے زیادہ خوشبودار ہے اور آبخورے (پینے کے برتن جیسے جام، پیالہ وغیرہ) اس کے ایسے ہیں جیسے آسمان کے ستارے، جس نے اس میں سے (ایک دفعہ) پی لیا وہ پھر کبھی پیاسا نہ ہو گا۔”
صحیح بخاری
khodiya muqam tmne
pakr kisi anjabi ka
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ میری اور دوسرے پیغمبروں کی مثال ایسی ہے جیسے کسی شخص نے ایک مکمل گھر بنایا اور بہت اچھا بنایا مگر ایک اینٹ کی جگہ خالی چھوڑ دی تو لوگ اس گھر میں جانے لگے اور تعجب کرنے لگے کہ یہ اینٹ کی جگہ اگر خالی نہ ہوتی تو کیسا اچھا مکمل گھر ہوتا۔”
صحیح بخاری
تیرے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوں
میں دشمنوں میں ہوں کہ ترے دوستوں میں ہوں
مجھ سے گریز پا ہے تو ہرراستہ بدل
میں سنگ راہ ہوں تو سبھی راستوں میں ہوں
تو آچکا ہے سطح پہ کب سے خبر نہیں
بے درد میں ابھی انہیں گہرائیوں میں ہوں
اے یارِ خوش دیار تجھے کیا خبر کہ میں
کب سے اداسیوں کے گھنے جنگلوں میں ہوں
تو لُوٹ کر بھی اہلِ تمناکوخوش نہیں
میں لُٹ کے بھی وفا کے انہیں قافلوں میں ہوں
بدلا نہ میرے بعد بھی موضوعِ گفتگو
میں جاچکا ہوں پھر بھی تری محفلوں میں ہوں
مجھ سے بچھڑ کے توبھی تو روئے گا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں
تو ہنس رہا ہے مجھ پہ مرا حال دیکھ کر
اور پھر بھی میں شریک ترے قہقہوں میں ہوں
usko Chor kr me SB KO oqaat pita smjhta tha ......
yehi me sb se bari bhool Kiya krta tha
me BHI dkh skta hoon tmhre pehlu KO
kabotar
phr BHI anjaan SA andha bana betha hun
*تَقبَّلَ اللہُ مِنَّا ومِنکُم*
میری جانب سے والہانہ محبتوں انتہائی خلوص ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ عید الحضیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں آپ کو
*آپکی توجہ اور دعاٶں کا ہمیشہ سے محتاج*
صلہ رحمی کے بدلے صلہ رحمی (کرنا صلہ رحمی) نہیں۔
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں ہے جو صرف بدلہ چکائے (یعنی احسان کے بدلے احسان کر دے) بلکہ صلہ رحمی کرنے والا (رشتہ ناتا جوڑنے والا) وہ ہے جو اپنے ٹوٹے ہوئے رشتہ کو جوڑے۔”
صحیح بخاری
ذکر الہٰی کی فضیلت۔
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ جو شخص اللہ کا ذکر کرے اور جو ذکر نہ کرے ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے۔ (یعنی ذکر کرنے والا زندہ اور ذکر نہ کرنے والا مردوں کی طرح ہے)
صحیح بخاری
*گھروں میں برکت کے 12 اسباب*
1- بسم اللّٰہ اور ذکر الٰہی کا اہتمام
2- وقت پر فرض نماز ادا کرنا
3- قرآن کریم کی تلاوت کا اہتمام
4- اللّٰہ کا تقویٰ اختیار کرنا
5- کھانا اکھٹے ہو کر کھانا
6- رزق کی تلاش میں صبح جلدی نکلنا
7- اللّٰہ پر توکل کرنا جیسا اس کا حق ہے
8- خرید و فروخت میں ایمانداری کا ثبوت دینا
9- مالی صدقہ کرنا
10- صلہ رحمی یعنی رشتہ داروں کی خیال داری
11- اللّٰہ کی بہت زیادہ شکر گزاری اور تعریف کرنا
12- مستقل استغفار کا اہتمام کرنا
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ💝*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ضیافت ( مہمان نوازی ) تین دین تک ہے، اور مہمان کا عطیہ ( یعنی اس کے لیے پرتکلف کھانے کا انتظام کرنا ) ایک دن اور ایک رات تک ہے، اس کے بعد جو کچھ اس پر خرچ کیا جائے گا وہ صدقہ ہے، مہمان کے لیے جائز نہیں کہ میزبان کے پاس ( تین دن کے بعد بھی ) ٹھہرا رہے جس سے اپنے میزبان کو پریشانی و مشقت میں ڈال دے“۔
سنن ترمذی 1968
اَلْحَمْدُ ِللّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالصَّلاَةُ وَالسَّلاَمُ عَلٰى سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ.
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
*محمدِ مصطفیٰ سب سے آخری نبی ﷺ*
*السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ*
وه تمام رحمتیں جو *رحمان* اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ھے وه تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو دیتا ھے وه سب *الله رب العزت* آپکو اورآپکے گھرانے کو عطا فرماۓ.
*یاالله*،ہمیں دنیا میں اور روز قیامت رسوائی سے بچا ہمارے گناہ معاف فرما،ہمارے عیبوں اور کوتاہیوں پر اپنے رحم و کرم کا پردہ ڈال.
*یا الله* ہم سب کو اپنی ناراضگی،زمینی و آسمانی عذاب سےمحفوظ فرما
یا اللہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کی خیر فرما اس کے دشمنوں کو خاک آلود فرما،
محب وطن اور عاشق رسول حکمران عطا فرما
*آمین
علامہ اسید الحق بدایوانی رحمة الله عليه فرماتے ہیں۔۔۔۔۔
جس کمرہ میں کوئی کتاب نہ ہو مجھ وہاں نیند نہیں آتی ،،،،،
اور جس کمرہ میں کوئی اچھی کتاب ہو وہاں بھی نیند نہیں آتی ۔۔۔
(ماہنامہ جام نور ، ستمبر 2007)
کاش ہم بھی ایسے بن جائے ۔۔۔۔
#
kaat khaya Meri wafao ko
kabotar
bewafa yaar bheriya nikla
اَلْحَمْدُ ِللّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالصَّلاَةُ وَالسَّلاَمُ عَلٰى سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ.
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
*محمدِ مصطفیٰ سب سے آخری نبی ﷺ*
*السلام عليكم و رحمت الله و بركاته*.
الله تعالی کو مومن کا گڑگڑانا، آنسو بہانا، دولت مند کی عاجزی،جوانی کی عبادت، غریب کی سخاوت اور گناہ گار کی توبہ بہت پسند هے.
خوبصورت زندگی کی تعمیردعاؤں پر ہوتی ہے .
دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ آپکا نصیب رہے الله آپکو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے
اے كائنات کے مالک میرے اپنوں کی دلي مرادیں، تمنائیں، خواهشیں، آسیں، امیدیں پوری فرمااے اللہ ان کو عزت، صحت، محبت دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما اے اللہ ان کو ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی سے محف
ہمارے اندر اخلاقی گراوٹ اتنی زیادہ ہے کہ دوسروں کی بہتری کا جذبہ معدوم ہو چکا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ اس چیز پر آہستہ آہستہ بات کرتا رہوں تاکہ ہمارے اندر دوسرے کو خود جیسا سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہو۔ اس کا درد اپنا لگے اسکی بہتری اور ترقی میں معاون بن سکیں۔
اس حقیقت کو ہمیں جان لینا چاہئے جب ہم کسی اور کی بہتری اور ترقی میں مدد کرتے ہیں تو اس کے ثمرات کسی نہ کسی شکل میں ہم تک ضرور پہنچتے ہیں۔ مل کر جذبہ انسانی پیدا کریں گے اور اس کو عملی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔ ان شاء اللّٰہ
آپ سب متفق ہیں تو 👍 کا ریکٹ کردیں۔ جزاک اللّٰہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain