Damadam.pk
kala_bherya's posts | Damadam

kala_bherya's posts:

kala_bherya
 

کچھ اس ادا سے آج وہ
پہلو نشیں رہے
جب تک ہمارے پاس رہے
ہم نہیں رہے

kala_bherya
 

یہ تیری جدائی کی یادگار ہے ورنہ
ایک زخم بھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

kala_bherya
 

تو ہمسفر ہو اگر ، تو یہ عمر بھر کا سفر
بھلے نہ اچھا ہو ، لیکن بُرا نہیں ہوگا

kala_bherya
 

مسکرا کر ملا کرو ھم سے
کچھ کہا سنا کرو ھم سے
بات کرنے سے بات بنتی ہے
روز باتیں کیا کرو ھم سے

kala_bherya
 

شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے

kala_bherya
 

دل دُکھاتا ہے وُہ مل کر بھی مگر آج کی رات
اُسی بے درد کو لے آؤ کہ کُچھ رات کٹے
دَم گُھٹاں جاتا ہے اَفسردہ دلی سے یارو
کوئی اَفواں ہی پھیلاو کہ کُچھ رات کٹے یارو

kala_bherya
 

رات پڑتی ہے تو آتا ہے کوئی یاد مجھے
تو نے رکھا نہ کہیں قابلِ ناشاد مجھے
جو خوشی آپ کی وہ میری خوشی بسم اللہ
آپ کرتے ہیں تو کر دیجیے برباد مجھے