Damadam.pk
kala_bherya's posts | Damadam

kala_bherya's posts:

kala_bherya
 

او میرے پاس ایک ایسی شہزادی ہے جو لوگوں کے سامنے معصوم اور میرے سامنے ڈون بنتی ہے

kala_bherya
 

ہم لبوں سے کہے نا پاۓ ان سے حال دل کبھی
اور وہ سمجھے نہیں خاموشی کیا چیز ہے

kala_bherya
 

کیا کہا تیرا جرم بتائیں
دیکھ ھم سو نہیں پاتے

kala_bherya
 

میں تم کو بھا ہی گیا ہوں تو اعتبار کرو
یہ کیا کہ دل بھی دِیا اور آزما کے دیا

kala_bherya
 

یوں لگ رہا ہے جیسے وہ ابھی لوٹ آۓ گا
جاتے ہوۓ چراغ بجھا کے نہیں گیا

kala_bherya
 

منتظر ہے دمِ رخصت کہ یہ مر جاۓ تو جائیں
پھر یہ احسان ہے کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں

kala_bherya
 

تپدا تندور ہووۓ
میری دل نہیں آہدی
سوہنڑا آنکھیں تو دور ہووے

kala_bherya
 

ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
شکریہ مشورت کا ہم چلتے ہیں

kala_bherya
 

کوئی بھی نہ تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بہوں میں سر رکھ کے رو پڑا

kala_bherya
 

ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں

kala_bherya
 

من پسند شخص کی توجہ اور چاۓ جتنی مل جاۓ اتنی کم ہے

kala_bherya
 

چلے گے مطلبی لوگ

kala_bherya
 

میں پرستی میری عبادت ہے
میں کبھی بے وضو نہیں پیتا
میں شرابی صحیح مگر زاہد
آدمی کا لہو نہیں پیتا

kala_bherya
 

آے ہیں وہ مریض محبت کو دیکھ کر
آنسو بتا رہے ہیں کوئی بات ہوگی

kala_bherya
 

تم درد دے کر اتنے اچھے لگتے ہو
نہ جانے ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتا

kala_bherya
 

سکون کو ترسیں گے ایک دن
سکون برباد کرنے والے لوگ

kala_bherya
 

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

kala_bherya
 

ہمیں اس سرد موسم میں تیری یادیں ستاتی ہیں
تمہیں احساس ہونے تک نومبر بیت جاۓ گا

kala_bherya
 

نہ جانے کتنے درد ایسے ہیں
جنہیں سر درد کہنا پڑتا ہے

kala_bherya
 

کس طرح ممکن ایک شاخ پہ کھیلتے
میں کہ ہجر کا موسم اور تو وصال کا لمحہ