نفسیات کے مطابق اگر تمہارا ذہنی سکون کوئی شخص ہے تو تم لاعلاج ہو
دے کوئی طبیب آکے ہمیں ایسی دوا بھی
لذت بھی رہے درد کی مل جاۓ شفا بھی
اپنے دل بوجھ ہلکا کرے اور بتائیں
آپ کو اس وقت کیا بات پریشان کررہی ہے
وقت اچھا بھی آۓ گا ناصر
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
سمٹ لے وہ منافع جو تیرا بنتا ہے
ادھر دھکیل خسارے حساب رہنے دے
اس کو فقیری کی طرح پانے کی فریاد نہ کر
بھول گیا وہ تجھے تو تُو بھی اسے یاد نہ کر
وہ تجھ کو بھول جاۓ تو تجھ پر لازم ہے میر
خاک ڈال آگ لگا نام نا لے یاد نہ کر
سنو میں تم کو اپنا آپ سونپتا ہوں
مجھ کو رکھ کر بھول نہ جانا کہیں
جب اپنی ناقدری کسی کے دل میں دیکھ لو
تو پھر کبھی اُدھر دستک مت دینا
گڈ نائٹ
غضب کیا
تیری یاد نے
مجھے آستایا نماز میں
میرے وہ بھی سجدے قضا ہوۓ
جو ادا ہوۓ تھے نماز میں
جوڑی بازاں دی
سامنڑے بیٹھا رہیں
چس آوے نمازاں دی
آج کسی نے دل توڑا تو
ہم کو جیسے دھیان آیا
جس کا دل ہم نے توڑا تھا
وہ جانے کیسا ہوگا
میں اُسے گفتگو سے جیت تو لیتا لیکن
بزمِ ادب میں خاموشی شرط اول تھی
کرے کیا کوئی وہ جو
آئیں یکا یک
نگاہوں کو روکے یا
دل کو سنبھالے
مفلس ہوں مجبور ہوں
کچھ پاس نہیں میرے
اک دل ہی تو لایا ہوں
تیرے لیے نذرانہ
مُحبت
کی نہیں جاتی
مُحبت ہو ہی جاتی ہے
پیار کسی سے کر کے دیکھوں
خود ہی پتہ چل جاۓ گا
حشر میں بتاو گا تجھے
جو حشر تو نے کیا ہے میرا
محبت کے لیے
کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
یہ وہ نغمہ ہے
جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
رخ سے پردہ ہٹا لیجیے
میری حسرت نکل جاۓ گی
فقط اک بار اس نے کہا تھا سُن تو سہی
ہاۓ اس کے بعد کسی کی کہانی سُنی میں نے
میں ہارا ہوں اپنی محبت میں
اب میں کیا جیتوں یہ دنیا میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain