Damadam.pk
kala_bherya's posts | Damadam

kala_bherya's posts:

kala_bherya
 

عشق سے میں ڈر چکا تھے ڈر چکا تو تم ملے
دل تو کب کا مر چکا تھا مر چکا تو تم ملے

kala_bherya
 

سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے
کیا سے کیا ہوگے دیکھتے دیکھتے

kala_bherya
 

اتنا کام تھک جاتا ہو میں اکیلے

kala_bherya
 

تنہا

kala_bherya
 

تیری الفت کا پہرہ لگا ہے صنم
کون آۓ گا میرے خیالات میں

kala_bherya
 

خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر
تیرے خیالوں سے نکلو تو جان جاتی ہے

kala_bherya
 

پتھر مجھے کہتا ہے میرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا

kala_bherya
 

سنا ہے بہت بارشیں ہیں تمہارے شہر میں
زیادہ بھیگنا مت
غلط فہمیاں دھل گی تو ہم بہت یاد آۓ گے

kala_bherya
 

برسوں وہ رات رانی رہی ساتھ میں مگر ہم نیم کے درخت تھے صندل نہیں ہوۓ

kala_bherya
 

چپکے سے بھیجا تھا ایک گلاب ان کو
خوشبوں نے سارے شہر میں تماشا بنا دیا

kala_bherya
 

لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے

kala_bherya
 

ہم بھی کتنے عجیب ہیں محسن
درد کو دل بنا کے رکھتے ہیں

kala_bherya
 

مسکراہٹ دیکھ کر اُن کی ہم ہوش گنوا بیٹھے
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے

kala_bherya
 

درد___درد ہی رہا
سیدھا بھی لکھا الٹا بھی لکھا

kala_bherya
 

ایک عمر کاٹی دو لفظوں میں
اک آس میں اور دوسرا کاش میں

kala_bherya
 

ہم ہی خوشبو کا حوالہ تھے مرے کلشن میں
پھول کھلتے ہیں تو تم بہت یاد آتے ہو

kala_bherya
 

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کہ کوئی تعلق بچا ہی نہیں

kala_bherya
 

زندگی ہمیشہ مسکرا کر جیو
خدا سے بہتر ہمدرد کوئی نہیں

kala_bherya
 

تو نے رہنا تو یہی ہے میرے دل کے اندر
میرا مطلب ہے جدا ہونے سے کیا ہونا ہے

kala_bherya
 

وہ جانتی ہے اس کے ہونے سے سکون ہے
لیکن پھر بھی وہ گفتگو ادھوری چھوڑ جاتی ہے