Damadam.pk
kala_bherya's posts | Damadam

kala_bherya's posts:

kala_bherya
 

مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں

kala_bherya
 

جو کھو دیا وہ رب کی رضا تھی
جو حاصل ہوگا انشاءاللہ بہترین ہوگا

kala_bherya
 

بسا کہ خود کو میری آنکھوں میں کہاں چلے گے تم
یہ شہرِ عشق ہے یہاں ہجرت کی اجازت نہیں

kala_bherya
 

آج کل ضرورتیں طے کرتی ہیں
لہجہ کیتنی دیر میٹھا رکھنا ہے

kala_bherya
 

اگر پسندیدہ چیز سے آزماۓ جا رہے ہو تو
بہترین چیز سے نوازے بھی جاو گے

kala_bherya
 

تم بھی دنیا جیسے نکلے تمہیں تو دنیا مانا تھا

kala_bherya
 

محبت کو بس راز ہی رہنے دو
اس کی وضاحت موت ہوتی ہے

kala_bherya
 

مجھے برداشت کی نصیحت نہ کیجیے
بلکہ میری جگہ آئیے اور برداشت کیجیے

kala_bherya
 

تمام عمر جو کی ہم سے بے رخی سب نے
کفن میں ہم بھی عزیزوں سے منہ چھپا کے چلے

kala_bherya
 

اب مان لینے میں کیا حماقت ہے
کہ عشق زندوں کو گاڑھ دیتا ہے

kala_bherya
 

میرے دل کے ہر صفحے پر
تحریر ہو تفصیل سے تم

kala_bherya
 

عبادت اور محبت میں سچی خوشی
تب ملتی ہے جب دل منافقت سے پاک ہو

kala_bherya
 

لہجہ یار میں زہر ہے بچھو کی طرح
وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر تُو کی طرح

kala_bherya
 

تمہاری چاہت نے دی وہ اذیتیں مسلسل
تم دل میں اتر کر دل سے ہی اتر گے

kala_bherya
 

کہتے ہیں زندگی جب آپ سے محبت کرتی ہے تو
آپ کو ایک خوبصورت انسان تحفے میں دیتی ہے

kala_bherya
 

سیاہ گلاب کی مانند ہوں
نہ ہر کسی کو میسر اور نہ ہر کسی کو پسند

kala_bherya
 

ایسے ہی نہیں اتنا گہرا رنگ مہندی کا
جناب
ضرور کسی کا جگر نچوڑا گیا ہوگا

kala_bherya
 

پھول دینا محبت ہے اور پھول کی طرح رکھنا عشق

kala_bherya
 

لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد بھولنے کا فن
یا تو پاگل کو آتا ہے یا پھر کامل کو

kala_bherya
 

میں چھوڑ دیتا ہو اکثر ایسے لوگ
جو سمجھتے ہیں یہ ہمارے تعلق کا محتاج ہے