تو کسی اور کا ہوگیا میری آنکھوں کے سامنے
میرا صبر دیکھ میں آج بھی مسکراتا ہوں
میرے اعمال تو بخشش کے نہ تھے
پھر بھی نصیر
کے محمد نے شفاعت
تو خدا مان گیا
کچھ محبتیں بہت عجیب ہوتی ہیں صاحب
نہ ہی ملتی ہیں اور نہ ہی ختم ہوتی ہیں
دے رہے ہیں لوگ میرے دل پہ دستک بار بار
دل مگر یہ کہہ رہا تو اور صرف تو
اللہ کرے جہاں کو میری یاد بھول جاۓ
اللہ کرے کہ تم کبھی ایسا نہ کر سکو
تو تنگ بہت تھا میرے اظہار جنوں سے
لے۔ میں بھول گی تیری طلب اب خوش
کتنی جان سوز حقیقت ہے تیرا نہ ملنا
کتنا پُر کیف مزا ہے تیری حسرت کرنا
خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے
اندر کوئی دیکھے تو ٹکڑوں میں ملے گے
یہ ہنستا ہوا چہرا تو زمانے کے لیے ہے
آپ کے ہونٹ اچھے ہیں
اور میں ایسے ہونٹوں سے متاثر ہو
ہماری اس کیفیت کو سمجھیں
ہر شخص چاہتا ہے کہ ہوجاۓ وہ تیرا
تم دورِ پُر سکون کا واحد فساد ہو
بات تو کرو
موت پر رونا نہیں اپنے قلب کو دیکھیں
اگر گناہوں پر پچھتاتے نہیں عبادت و اطاعت پر خوشی نہیں ہوتی
تو آپ پہلے ہی مر چکے ہیں
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں
جو کھو دیا وہ رب کی رضا تھی
جو حاصل ہوگا انشاءاللہ بہترین ہوگا
بسا کہ خود کو میری آنکھوں میں کہاں چلے گے تم
یہ شہرِ عشق ہے یہاں ہجرت کی اجازت نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain