مجھے ایک مجھ جیسا دوست دے دو اللہ جی سارے ھی فرشتے دیہے ھیں☺ کوہی گناہ گار ھی نھین ھے😊 یہاں
انسان صرف اپنے لفظوں سے پہچانا جاتا ھے 😊 اچھا لباس کبھی بھی کردار کو نھیں چھپا سکتا نہ ڈر ھونے کے لیے با کردار ھونا بھی ضروری ھے 😊 با کردار صرف وھی ھے جو سب سے ایک جیسا سلوک کرے 😊 اور مومنین تو اللہ کی محبت سب سے قوی رکھتے ھیں مجھے بولنا بھت پسند ھے پر صرف ان کے ساتھ جو مجھے سننا پسند کریں😊 شاید کوہئ نھیں کرتا😚
اچھی اولا وہ ھے جو اگر ان کے والدین زندہ ھین تو اپنے والدین کے حق میں دعاہیے خیر کرتے ھیں😊 اور آگر دنیا سے کوچ کر گہیے تو مغفرت کی دعا کرتے ھیں😊
چونکہ ادب پہلا قرینہ ھے محبت کے قرینوں میں 😊
اور پھر اپنے والدین کا ادب کریں😊
یہ بات مجھے سب اے زیادہ پسند آتی ھئ😊
ماما بولتی ھے صناء بیٹا یہ کام کر دو میں کہتی جی میری ملکہ ۔😊 اور کوہی کام پھر کوہی کام بولیں تو میں کھتی ھوں جی میری جنت اور کوہی کام پھر کہتی ھیں یہ کام کر دو میں بولتی ھوں جی میری ماں جی میری زندگی اور کوہی کام😊
کوم تو ویسے بھی کرنے ھی پڑتے زیادہ کیا اور کم کیا بس والدین کو بھی خوش کر لیا کریں ھم ان کے گوشت کا ٹکڑا ھیں😊😊
کسی کے لیے بھایا گیا ایک انسون اپکی عمر بھر کی عبادات پر پانی پھیر دیتا ھے ھم کسی کے لیے کیوں روہے پھر 😊 ھم تو اسلام کی شہزادیاں ھیں نہ روتی ھوہی اچھی نھیں لگتی😊
We are the princes of islam😊
جو علم کی غرص اے گھر سے نکلتا ھے اللہ پاک کے فرشتے اس کے پاوں میں اپنے پر پھیلا دیتے ھیں ماشااللہ کتنا بڑا مقام ھے ایک طالب علم کو😊 اور ھم خود کو ھی برا بھلا کھہ رھے ھوتے ھیں اور فرشتے اللہ کی وہ مخلوق ھیں جو کبھی گناہ نھیں کرتے گناھوں سے بلکل پاک😊 کتنہ درجہ رکھا ھے ھمارے رب نے😊
سنا ھے مشکلوں میں ساتھ کوہی نھیں چلتا😊
اگر زمانہ چھوڑ جاہے تو مدینہ یاد کر لینا😊
لوگوں کیا پتہ کہ لوگ اپنے اندر کون کون سی جنگہیں لڑ رھے ھوتے ھیں☺
جب کبھی کسی پریشانی یا فکر یا مصیبت میں مبتلا ھو تو حضرت یونس کو یاد کر لینا وہ مچھلی کے پیٹ میں رھے تو بھی دعا کی اور ان کی پریشانی تھماری پریشانی سے ذیادہ بڑی تھی😊
حقیقت میں جانے میرا دل اداس ھے😊
اللہ رحم کرین
اطر کوہی جھوٹا بھتان لگے تو ایک بار اماں عاہیشہ کو ضرور یاد کر لینا😊
اگر کبھی لھے کہ اکیلے رہ ھہیے ھو کوہی ساتھ نھیں ھے تو بابا آدم کو ضرور یاد کر لینا جن کو اللہ نے اکیلے پیدا کیا پھر ایک ساتھی دیا تھمیں بھی ضرور دے گا ۔۔😊
جب کبھی اللہ کے حکم کئ سمجھ نہ ا رھی ھو تو حضرت نوح کو یاد کرنا جنھوں نے بغیر کوہی سوال کیے کشتی بناہی تھی پر اللہ کا حکم مانا تھا تم بھی ماننا😊
جب کبھخ لگے کہ تھمارا جسم بیماری میں مبتلا ھے تو ھایے کرنے سے پھلے ایک بار حضرت ایوب کو یاد کر لینا جو تم سے زیادہ بیمار تھے😊
جب کبھی لگے کہ تھمارے والدین تھمارے ساتھ نھیں ھیں تع حضرت ابراھیم کو یاد کر لینا جن کے بابا ان کے حق میں نھیں تھے بلکہ ان کو اگ میں پھکوانے والوں کے ساتھ تھے 😊
جب کبھی خون کے رشتے دل دکھاہیں تو حضرت یوسف کو یاد کر لینا جن کے بھاہیون نے ان کو کنویں مین پھیکا تھا😊
جب دنیا سے حضرت آعزراہیل مٹی لینے اہے تو مٹی نے کہا مجھے مت لے کر جاو میں دنیا میں فساد پھیلاو گی تو اپ نے جوب دیا کہمیرا اللہ رحیم ھے میں تیری باتوں میں آنے والا نھین میرا رب کوہی شے بے کار نھیں بناتا ۔۔اور اپ مٹی عرش پہ لے گہے۔۔😊اور اللہ جی بابا ادم کا پتلا بنایا اس مٹی سے اس میں کالے گورے سانولے ھر رنگ کی مٹی تھی جس سے اگے نسلیں ھر قسم کی بن گہی😊
اور پھر اللہ جی اعزراہیل کو فرمایا کہ جو تم مٹی لاہیے اس سے مین نے انسان بنایا اب اس انسان کی جان بھی تم ھی نکالو گے اور اسی طرح یہ سلسل قیامت تک جارئ رے گا😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain