لوگ 99 برایاں ضرور یاد رکھتے ھیں ھماری پر وہ1 اچھاہی کوہی یاد نھیں رکھتا😊
اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ھو جاتی ھیں اس کا مطلب یہ تو نھیں کہ وہ برے ھیں اس کا مطلب تو یہ ھے وہ بھی انسان ھیں☺
جن کا احساس مر جاہے ان کا ضمیر مر جاتا ھے اور جن کا ضمیر مر جاہیے ان کو کوہی فرق نھیں پڑتا ۔۔۔چاھیے اپ سات سمندر پار چلیں جاہییں یا پھر زمین میں دفن ھو جاہیں ☺ ان کے لیے اپ بے معنی ھیں ان کے لیے اپ ایسے ھیں جیسے نابینا قوس قزا میں۔۔۔۔۔۔
😊 Sa....
اندازا ایسا رکھو کہ اپ کا کوہی اندازا نہ لگا سکے۔۔۔۔۔😊 سچ ھی کہا ھے کسی نے سوچ نہی رکھو پر تجربے پرانے😊
😊Sa.....
ادھا سچ یہ ھے کہ امیدیں جب ٹوٹتی ھیں تو بڑی تکلیف ھوتی ھے۔۔۔۔😊
اور پورا سچ یہ ھے کہ ھر ٹوٹی ھوہی امید ھمیں ھمارے رب سے جوڈتی ھے😊
😊Sa
خاموش رہنا دب جانے کی علامت نھیں ترجیحات کا فرق ھے ھر سوال اور ھر انسان جواب کو مستحق نھیں ھوتا😊
Sa..😊
اکیلے جینا اکیلے رھنا اپنی زندگی کے خود اپ فیصلے کرنا سیکھے دوسروں سے شکوے کرنا چھوڑیے امیدیں لگانا چھوڑیے توکل رکھنا سیکھے۔۔😊 جو جا رہا ھے جانے دیجیے جو آ را ہا ھے ویلکم کیجیے۔۔۔😊 جو گزر گیا اس سے سبق سیکھے بس اس کے علاوہ دفعہ کیجیے۔۔۔😊 بہت خو بصورت ھے زندگی۔۔۔۔خوش رھییے غموں کو مات دیجیے۔۔۔۔😊 تقوی اختیار کیجیے۔۔۔😊 یہ پواہینٹ ایسے ھیں جو کبھی اداس نھیں ھونے دیتے 😊
😊۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دنیا اج تک کسی کی ھوہی ھے جو اپ کی ھو گئ محترم😊
حقیقت تو یہ ھے کہ ماں باپ کے سوا کوہی اپنہ نھیں ھوتا😊
ھمیں ٹھوکر لگے تو یا پھر ایک اللہ جی سمبھالتے ھیں اور ان کے بعد ماں باپ😊
دوستی اور لو صرف ٹاہیم پاس ھے بس میرے خیال میں مشکل میں دوست بھی ساتھ چھوڑ جاتے ھیں👈 😊
اگر اس کی مصلحتوں کو سمجھنے لگ جاہے تو ھمارے بے قرار دلوں کو سکون مل جاتا۔۔۔😊
اللہ کی اس نحمت کا شکر ادا کریں کہ ابھہ اپ نلکل صحت یاب ھین جانے کتنے لوگ ایسے ھیں جو صحت یابی کے لیے ترس رھے ھیں میں بھی🙋♀️
دعا ھی ھے کہ اللہ سب بیماروں کو صحت یابی عطا کریں ۔۔اور اپنی حفظو امان میں رکھیں امین😊
Don't compare yourself with others.. No can play with your role better then You...
🙋♀️ Hate it heavY let it go...
غلط بولنا بے شک گناہ ھے مگر سنتے رھو تو لوگ حدیں بھول جاتے ھیں 🙂
بے شک وہ لوگ جنھوں نے کفر اپنا لیا ھے ان کے حق کے لیے دونوں باتیں برابر ھیں۔۔۔ چاھے اپ ان کو ڈراہیں یا نہ ڈراہیں وہ ایمان نھیں لاہیں گے☺ اللہ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ھے۔۔۔ اور ان کی آنکھون پر پرداہ پرا ھو ھے اور ان کے لیے زبردست اعذاب ھے🙂
البقرہ ایت 7۔8
رب سب کچھ دے کر بھی آزماتا ھے اور سب کچھ لے کر بھی آزماتا ھے ☺
رب کے بندوں کو معاف کر دیا کریں بندوں کو رب اپکو معاف کر دے گا😊
اپنئ زندگی طوطے کی طرح نہ گزاریں۔۔جو باتیں کرنا جانتا ھے بلکہ اس شاہین کہ طرح گزارو جو خاموش رہتا ھے پر اپنی طاقت سے آسمان چھو آتا ھے😊
جسم ایک دکان ھے زبان اس کا تالا ھے ۔۔😊 تالا کھلے تو پتہ چلتا ھے اندر سونا ھے کہ چاندئ ھے😊
اچھے لوگ بھیس کی مانند ھوتے ھیں جو گھاس کھا کر بھی دودھ دیتے ھیں
اور برے لوگ سانپ کی مانند ھوتے جو دودھ پی کر بھی ڈھس لیتے ھیں😊
اپکو پتہ ھے
فرشتے کبھی غلطی نھیں کرتے
جو غلطی کر کے محافی مانگ لے وہ انسان
اور جو غلطیوں پہ ڈٹ جاہے وہ ابلیس😊 کیونکہ وہ اپنی غلطی مانتا ھی نھین ھے😊
عقل کی انتہا یہ ھے کہ جاھل کی بات سن کر برداشت کی جاہے😊
جاھل کی دللیل جب حد سے نھیں گزرتی تو وہ لڑنا شروع کر دیتے ھیں😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain