اپنی زبان کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تھمارے الفاظ بن جاتے ھیں اپنے الفاظ کہ حفاظت کرو کیونکہ یہ تھمارے اعمال بن جاتے ھیں اپنے اعمال کی حفاظت کرو کیوں یہ تھمارا کردار بن جاتے ھیں ۔۔۔اپنے کردار کی حفاظت کرو کیونکہ اس سے تھمارئ پہچان ھوتی ھے😊
اس کا مطلب ھماری پہچان زبان سے ھوتی ھے😊
سب سے خوبصورت بات لہجوں اور رویوں کی ھوتی ھے کچھ کہنا بھی نھیں پڑتا اور سب بات سمجھ بھی آ جاتی ھئ😊 ویسے بات تو انھی کی ھوتی ھے جن میں کوہی بات ھوتی ھے😊
رشتے نبھانے میں جھکنا انا چاھیے مگر اتنا بھی نھیں کہ اٹھتے وقت دوسروں کا سہارا لینا پڑے😊
انسان کبھی پہاڑ سے ٹھوکر نھیں کھاتا وہ جب بھی گرتا ھے چھوٹے چھوٹے پتھروں سے گرتا ھے۔۔۔😊 انسان بڑی نھیں چھوٹی چھوٹی باتوں سے ھمیشہ ھار جاتا ھے😊
جب توفیق مل جاہیے تو قبولیت میں دیر نھیں لگتی😊
رشتے اسی طرح نبھا لیا کرو کبھی مان جایا کرو کبھی منا لیا کرو😊
رشتوں میں اس طرح ھار جانا سیکھو کہ سامنےوالا جیت کی خوشی بھی محسوس نہ کر سکے😊
کچھ لوگوں کی تربیت ساتھ نھیں دیتی ورنہ تلخ لہیجے منہ پر دے مارنا ھر ایک کو بھت اچھے طریقے سے آتا ھے😊
کبھی نظر انداز نہ کریں اس دوست کو جو اپ کی بھت پرواہ کرتا ھو۔۔۔۔۔۔۔ورنہ ایک دن اپ کو احساس ھو گا کہ پتھر جمح کرتے کرتے اپ نے تو ھیرا گنوا دیا۔۔۔😊
ماہیں اتنی پیارئ ھوتی ھیں کہ صرف باتوں سے مان جاتی ھیں😊
بات ان سے کیجئے جن کو بات سمجھنےکا شعور ھو😊
ماں اور اللہ میں ایک بات بلکل ایک جیسی ھے دونوں معاف بہت جلدی کر دیتے ھیں😊
حقیقتوں کے سامنے خواب ہار جاتے ھیں 😊
جس کو اپ سے بات کرنی ھوتی ھے وہ اپ کے ایک نقطے کا اور ایک حروف کا بھی جواب دیتا ھے۔۔۔۔۔😊
دل کے اچھے قسمت سے ملتے ھیں ورنہ ملاقات تو ھزاروں سے ھوتی ھے۔۔۔۔۔☺
دوست بناہے نھیں جاتے نہ ھی تلاش کہیے جاتے ھیں بلکہ خود کو اتنا اچھا بنایا جاتا ھے کہ کسی کی تلاش اپ پہ ختم ھو جاہیے۔۔۔اور کوہی اپکو اپنا دوست مان لے😊۔۔۔
دوست ایک پرندے کی طرح ھوتا ھے اگر سختی سے پکڑو گے تو مر جاہیے گا نرمی سے پکڑو گے تو اڑ جاہے گا۔۔۔😊 اور اگر پیار سے پکڑو گے تو عمر بھر اپ کے ساتھ رھے گا۔۔۔😊
دوست ایک پھول کی طرح ھوتا ھے جسے نہ توڈا جاتا ھے نہ ھی چھوڈا جاتا ھے۔۔😊 اگ توڈ دیا جاہے تو مرجھا جاتا ھے اگر چھوڈ دیا جاہیے تو کوہی اور لے جاتا ھے۔۔۔😊
آزادی وہی اچھی ھوتی ھے جس کی قیمت نہ جھکانی پڑے۔۔ 😊
میرا دل کہتا ھے کہ جب انسان کو بنا غلطیوں کے سزاہیں ملتی ھیں تو وہ اچھے لوگوں پہ بھی اعتبار کرنا چھوڑ دیتا ھے۔۔😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain