سب کو تلخ لہیجے سمجھ آتے ھیں اور کوہی آگر آگے سے جواب نہ دے تو یہ اس کی تربیت ھے تھمارا اس مین کوہی کمال نھہں😊
خاموشیاں انسان کو بھت کچھ سننے کا موقح دیتی ھین😊
خوبصورتی الفاظوں کی نھیں بلکہ لحجوں اور رویوں کی متاثر کرتی ھیں😊
خاموشیاں صرف ان کی ھی محسوس ھوتی ھیں جن لوگوں کا بولنا اچھا لگتا ھو😊۔۔۔۔۔۔۔
کچھ سوالوں کا جواب صرف خاموشی ھوتی ھے اور خاموشی بھت خوبصورت جواب ھے😊
جزبہ چاھیے شدید محبت کا ھو یا نفرت کا دونوں صورتوں میں انسان کو توڈ کر رکھ دیتا ھے 😊
جھوٹے اور منافق لوگوں سے تنہاہی بہتر ھے😊۔۔۔۔۔۔
جو درد تم محسوس کرتے ھو وہ پیغامات ھین ان کو غور سے سنا کرو😊
تھماری بربادی کا وقت اس وقت شروع ھوتا ھے جب تم کسی سے امید لگانے لگو یا پھر کسئ سے شکوہ کرنے لگ جاو😊
سب سے خوبصورت زندگی وہ لوگ بسر کرتے ھین جو رب کے سوا کسئ پر بھروسہ نھین کرتے😊
نماز نیکی کی کنجئ ھے😊
اور حیا ایمان کی😊
کسی کی طرف دیکھ کر مسکرانا بھی صدقہ ھے😊
انسان کی انسانیت اس وقت ختم ھو جاتی ھے جب اسے دوسروں کے دکھوں پر ھنسی آنا شروع ھو جاتی ھے😊
سب سے برا انسان وہ ھے جس کے والدین اس کے غصے کی وجہ سے اس سے ڈرنا شروع کر دیں😊
حُسن اخلاق انسان کی وہ خوبی ھے جس کہ کوہی قیمت ادا نھیں کرنا پڑتی ھاں مگر اس سے ھر قسم کا انسان خریدا جا سکتا ھے😊
اپنی اپنی تربیت کا فرق ھوتا ھے ورنہ جو سن سکتا ھے وہ سنا بھی سکتا ھے😊
جن کا سیدھے سیدھے منہ توڈ دینا چاھیے ان سے بھی تمیز سے بات کرنا کمزور نھیں بلکہ تربیت کہلاتی ھے😊
فرشتوں میں عقل پاہی جاتی ھے خواہیش نھیں اور شیطان میں خواہیش پاہی جاتی ھے عقل نھیں۔۔ جبکہ۔۔انسان میں عقل بھی پاہی جاتی ھے اور خواہیش بھی ۔۔اگر انسان عقل سے خواہیش کو دبا لے تو فرشتوں کی صف میں شامل ھو جاتا ھے اور اگر خواہیش سے عقل کو دبا لے تو شیطان کی صف میں شامل ھو جاتا ھے😊
مردانگی کی اصل سطح یہ ھے کہ تھمارئ وجہ سے کسی کی آنخھ میں آنسوں نہ آہے😊
سوچ سمجھ کر بولا کریں الفاظ نسلوں کا تعارف کروا دیتے ھیں😊
دعاہیں دستک کی طرح ھوتہیں ھیں اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل ھی جاتا ھے😊
اچھی باتیں تو ھر کوہی کر لیتا ھے مزہ تو تب ھے جب تھمارے کردار سے خوشبوں نکلے۔۔۔۔۔😊
پھولوں کی ان پتیوں کی طرح بنو جو مسلنے والے کے ھاتھ میں بھی خوشبوں دیتی ھیں😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain