Damadam.pk
kamlu_queen's posts | Damadam

kamlu_queen's posts:

Digital Art image
k  : Bhaar ma jayn Vo gum or vo loug 😎 jo mjhy takleef daty han😊 👌😂 happy mood😂 - 
kamlu_queen
 

دوست اور پرندے کو آزاد چھوڑ دو اگر لوٹ ایا تو تھمارا اور اگر نہ ایا تو تھمارا کبھی تھا ہی نھیں😊 خود ایسے پرندوں کو قید کر کے نھیں رکھا جاتا😏😎

Attitude Quotes image
k  : ایک بار سونے نے لوہے سے پوچھا کہ ھم دونوں ھی لوھے کی ہتھوڈی سے پیٹے جاتے ھیں - 
Attitude Quotes image
k  : انسان اندر سے ٹو ٹ جاہے تو تعمیر حیات کی کتابیں ک کچھ مدد نھیں کر سکتیں تو - 
kamlu_queen
 

باپ کی موجودگی سورج کی مانند ھے😊🌷⚘🌹اور سورج نہ ھو تو اندھیرا چھا ہی جاتا ھے😊⚘🌹🥀🌺😐
Miss U baba jani☺

Life Advice image
k  : اچھا نیکیاں کرتے جاو پھر🙄 - 
kamlu_queen
 

آنسان سب سے زیادہ محفوظ اس وقت ھوتا ھے جب اس کا ھاتھ اس کے بابا کے ھاتھ میں ھوتا ھے😊🌷
Miss U baba jani😐
شکوہ سے بہتر ھے شکریہ ادا کرو آپنے رب کا جو تھمارے پاس ھے وہ کسی کی آرزو بھی ھو سکتا ھے🌹⚘🌷🥀❤☺

kamlu_queen
 

۔۔۔۔۔۔بیوٹی فل غزل🌹⚘🌷
اب دنیا بھر سے تو عداوت نھیں کی
جاسکتی۔۔۔ ھر ایک سے محبت تو نھیں کی جا سکتی
میری آنکھیں میرا چہرہ سلامت ھے ابھی پھر کون کہتا ھے کہ محبت نھیں کی جا سکتی
انکھیں کہتی ھیں کہ بھول جاو اسے دل یہ ھے کہتا ھے ہجرت نھیں کی جا سکتی۔۔
ضمیر یہ کہتا ھے کہ چھوڑ جاو اس کو دل یہ کہتا ھے کہ ہمت نھیں کی جا سکتی۔۔۔
لوحِ جگر پر بس اتنی ھی تحریر لکھی ھے کہ عشق والوں کو نصحیت نھیں کی جا سکتی ۔۔۔۔۔
کم شعور ھے وہ جو بھول جاہیے ھر ایک میں اپنی محبت کے قرینے۔۔۔۔
ارے پاگل اب ھر ایک سے محبت نھیں کی جا سکتی😐
ھر ایک سے محبت نھیں کی جا سکتی
اب شہر بھر سے تو عداوت نھیں کی جا سکتی😊
Sad feelings ..miss U Seerat🥀🌹🌺

kamlu_queen
 

وضو کے شرعی مسایل۔۔۔۔۔۔🌹
اگر ناخنوں سے کہنیوں تک بازوں اور ہاتھ گیلے نہ ھوہیے تو وضو نھیں ھو گا۔۔1
اگر بازوں کے اوپر موجود بالوں میں ایک بال کی نوک بھی گیلی ھونے سے رہ گہی تو وضو نھیں ھو گا 2
وضو کے لیے ناخنوں کی میل نکالنا ضروری نھیں3
۔۔۔وضو کے لیے کُلی کا خاص خیال رکھیں روزہ دار غرغرے نہ کرے حلق میں پانی جانے کا خطرہ ھو سکتا ھے بنا روزے کے کٌلی کے وقت غر غرے لازم ھیں 4
وضو کا پانی پاک جگہ پر گرنا چاھے5
سر کے مسح کے لیے ھاتھون کا پانی سے تر ھونا ضروری ھے6
وضو کا پانی جہاں پر لگے اس عضو کے گنا ہ نکل جاتے ھیں😊 سو وضو کرتے وقت خاص خیال رکھیں
ألَهُم أجعَلنيِ مِنَ التَؤَبِين ؤأجٌعَلني مِن التَطَهرِينٌ٠ وضو کرتے وقت یہ دعا پڑھے 7
اور عضو پر پانی ڈالتے وقت دوم کلمہ پڑھیں8😊
بہار شریعت😊🌷🌷

kamlu_queen
 

Reality! Pepole dos"t Always need Advice. SOMETIME they Also nd really need is a hand to hold" a ear To listen" and a heart to Understand them...😊💖
👌🌷⚘🌹🥀🌺

Islamic Quotes image
k  : اور جس کی وجہ سے مجھے ہدایت ملی آللہ پاک اس کو ہمیشہ خوش رکھیں سلامت رکھیں - 
kamlu_queen
 

ممکن آگر ھوتا کسی کو عمر لگانا💖
میں اپنی ہر ایک سانس بابا کے نام لیکھتی❤😊🥀💓

kamlu_queen
 

شادی سے پہلے کسی غیر محرم سے بات کرنے کی سزا 90 کوڈے اور شادی کے بعد بھی بات کرنے کی سزا 100 کوڑے مقرر کی گہی ھے😊
اس لیے اللہ پاک نے اس رشتے میں کوہی برکت نھیں رکھی ۔۔۔
کسی غیر محرم کے لیے گرایا گیا ایک آنسوں اپ کی پچھلی ساری عبادتوں پر پانی پھیر دیتا ھے 😊پھر چاھے وہ مرد ھو یا عورت😊۔۔۔۔۔
اس رشتے کی اسلام میں کوہی گنجاہیش ھی نھیں رکھی تو اس میں محبت اور سکون کہاں سے اہے😊
اللہ پاک نے فرمایا آدم ھم نے حوا تھمارئ تسکین کے لیے بناہی۔۔۔
ہر مرد کی تسکین کے لیے ایک عورت نھیں بنی وہ صرف اور صرف ایک ھہی کی تسکین کے لیے بناہی گہی😊
آپنی اپنی قدر خود کریں آللہ پاک کرم کریں بس😊🥀🌳
🥀🌳🌳🥀🥀💛💚💙💓💔💕💖

kamlu_queen
 

حیران آں شاکر قسمت تے☺🌳🥀
اسی ساریاں دے ساڈا ہک وی نہیں😐🥀🌳

kamlu_queen
 

ایک انسان جو بل جمع کرتا ھے وہ ھر ایک گلی محلے میں جا کے بلز اکٹھے کرتا ھے اور پھر ایک بلز کا ڈھیر لے کے انہیں جمع کروانےکے لیے لے جاتا ھے وہ انسان ایک ایک کر کے کسی کا بھی بل نھیں چھوڈتا سب کا لے جاتا ھے تا کہ سب کی بھلاہی ھو جاہے ۔۔ اور جمع کرنے والے اس کے بلوں کے ڈھیر دیکھ کر سب سے پہلے اس انسان کے بلز جمع کر لیتے ھیں 😊
اس طرح جب دعا مانگا کریں تو اس انسان کی طرح سب کے لیے بہت دعا کیا کریں ایک بلز پر مشتمل گٹھلی تیار کریں جب فرشتہ اپکی دعاوں کو اللہ پاک کے پاس لے جاہیں تو اللہ پاک بولیں اس انسان کی اتنئ ساری دعاہیں ھیں اس کا بل سب سے زیادہ ھے اس انسان کی دعاہیں سب سے قبول کی جاہیں کیونکہ یہ انسان صرف اپنا نھیں سب کی بھلاہی سوچ رہا ھے آگر اپ چاھتے ھیں کہ اپ کی اللہ عدالت میں سب سے پہلے سنی جاہیے تو اپنی دعاہیں لمبی کر لو بے شک😊🥀🌹⚘

Islamic Quotes image
k  : Beshak beshak 🌹🌹 🌳🌳🌺🌺😊 - 
kamlu_queen
 

نماز پڑھا کرں بس حاضری لگویا کریں روز کی پریسنٹ لگتئ رھے تو بھی انسان پاس ھو ھی جاتا ھے لیکین جب کوہی پریسنٹ بھی نہ لگویا تو اس کی تو ایبسٹ ھی لگنئ ھے نہ تو وہ انسن کیسے پاس ھو گا😊
روز محشر کو جب فرشتے ھمارا ڈیٹا اور ھمارا رجسٹر اللہ کے سامنے پیش کرئں تو ایسا نہ ھو ھمارئ ساری ھی ایبسنٹ نکلیں 😊
کچھ تو پاس ھو ھی جاہیں ھم اور جبتوفیق مل جاہیے تو قبو لیت میں تو کوہئ شک بھی پیدا نھیں ھو سکتا 😊
اپنی پریسنٹ کروانے کے لیے بس حاضری لگوا دیا کریں اگے وہ خود پوری کاہینات کا مینیجر ھے
🤹♀️🤹♀️⚘🌷🌷🌼🌻🌺🌸🏵🌹🥀🍀☘🌾🌵⚘🌲🌲🌷🌼🌻🌺🌳🌵🍃🍁🌾🍁⚘🌴🌱🌵⚘🌼🌹🌼🥀🌼☘🌼

کردار پہ انگلی🙄 ارے صاحب ھمارے پاس بھی آہینہ ھے آپ کو دیکھاہیں کیا؟😏🤹♀️🙆♀️😎
k  : کردار پہ انگلی🙄 ارے صاحب ھمارے پاس بھی آہینہ ھے آپ کو دیکھاہیں کیا؟😏🤹♀️🙆♀️😎 - 
In sjood we found ..:"" What we lost😊🤹♀️🤹♀️🙆♀️🙆♀️😊
k  : In sjood we found ..:"" What we lost😊🤹♀️🤹♀️🙆♀️🙆♀️😊 - 
kamlu_queen
 

ھو سکتا ھے کہ جس معاملہ کو تم آب تک آللہ کی آزماہیش سمجھ رھے ھو🙆♀️ وہ تھمارا ہی مکافات عمل ھو🤐 🤹♀️
اللہ خیر کریں😊