Damadam.pk
kamlu_queen's posts | Damadam

kamlu_queen's posts:

kamlu_queen
 

بسم اللہ الرحمن الراحیم۔😊
اے اولاد آدم کیا میں نے تم سے عہد نہ لیا تھا کہ شیطان کو نہ پوجو بے شک وہ تھمارا کھلاڈسمن ھے اور میری بندگی کرو یہ سیدھی راہ ھے اور بے شک اس نے تم سے بیت سی خلقت کو بہکا دیا تو کیا تمہں عقل نھیں یہ ھے وہ جہنم جس کا تم سے وعدی تھا اج اسخ میں جاو بزلہ اپنے کفر کا اج ھم ان کے منہوں پر مہر کر دیں گے ان کے ہاتھ ھم سے بات کریں گے اور ان کے پاوں ان کے کہیے کی گوہی دیں گے۔۔۔۔
اقر اگر ھم چاھتے تو ان کی آنکھیں مٹا دیتے پھر لپک کر رستہ کی طرف جاتے تو انہیں کچھ نہ سوجھتا اور اگر ھم چاھتے تو ان کے گھر بیٹھے ان کی صورتیں بدل دیتے نہ اگے بڑھ سکتے نہ پیچھے لوٹتے ۔۔
اور جسے ھم بڑی عمر کا کریں اسے پیداہیش میں الٹا پھیریں تو کیا سمجھتے نھیں اور ھم نے ان کو شعر کہنا نہ سیکھایا اور نہ ان کی شان کے لاہیق ھے وہ تو نہیں نصیحت یس 59: 69

kamlu_queen
 

أِنِي تَؤ كَلٌتُ عَلَي أللهِ رَبِي ؤ رَبُكُمٌ...
ترجمہ۔۔۔میں نے تو اللہ پر بھروسہ کر رکھا ھے جو میرا بھی پروردیگار ھے تھمارا بھی پروردیگار ھے العمران 11:56🤕
رَبَنَأ َظلَمٌنا أنفُسَنَا ؤ إن لَم تَغفِرلَنا ؤ تَر حَمنَأ لَنكؤ نَنَ مِنَ ألخَسِرِينٌ٠
ترجمعہ ۔۔ اے ھمارے رب ھم نے اپنے اپ پہ ظلم کیا اور اگر اب تو نے ھمیں نہ بخشا اور ھم پہ رحم نہ کیا تو ھم ضرور خسارہ پانے والوں میں سے ھو جاہیں گے بے شک امین ۔۔😊 سورت العراف 23
Focus on what you want to become "Not where you are today"' 😊 🙆♀️🙆♀️ JazakAllah khair😊

Islamic Quotes image
k  : اور کیا ھی برا ٹھکانہ ھے جہنم جس کا اہندھن آدمی اور پتھر ھے🍁🍃🤐😊 - 
kamlu_queen
 

بسم اللہ الرحمن الراحیم😊
ترجمہ القرآن۔۔۔اور اس بات کے پیچھے نہ پڑ جس کا تجھے علم نھیں بے شک انکھوں کان اور دل سب سے سوال ھونا ھے اور زمین میں اتراتے ھوہیے نہ چل بیشک ھر گز زمین میں نہ چیر ڈالے گا اور ھر گز بلندی میں پہاڑوں کو نہ پہنچے گا یہ جو کچھ گزرا ان میں سے کی گہئ بات تیرے رب کو نا پسند ھے
یہ ان وحیوں میں سے ھے جو تیرے رب نے تھماری طرف بھیجی حکمت کی باتیں اور اے سننے والے اللہ کے ساتھ دوسرا خدا نہ ٹھرا کہ تو جہنم میں پھینکا جاہیے طعنہ پاتا دھکے کھاتا
بے شک بنی اسراہیل 35۔39
اسے پاکی اوع برترئ ان کی باتوں سے بڑی برتری اس کی پاکی بولتے ساتوں آسمان اور زمین 😊

kamlu_queen
 

ترجمہ ۔۔اور جب انیں ان باغوں سے کچھ کھانے کو دیا جاہیے گا تو کھیں گے یہ تو وہی رزق ھے جو ھمیں پہیلے ملا تھا اور وہ اس صورت سے ملتا جلتا ھے اور ان کے لیے ان باغوں میں ستھری بیبیاں ھیں اور وہ ان میں ھمیشہ رھیں گے بیشک اللہ اس سے حیا فرماتا ھے کہ مثال سمجھانے کو کیسئ ھی چیز کا زکر فرماہیے مچھر ھو یا س سے بڑھ کر تو وہ جو ایمان لاہئے تو وہ یہ جانتے ھہیں یہ ان کے رب کی طرف سے حق ھے ایسی کہاوت میں اللہ کا کیا مقصود ھے اللہ بہیتروں کو اس سے گمراہ کرتا ھےاعر اللہ بہیتروں کو ہدائت دیتا ھے اللہ اس سے انھیں گمراہ کرتا ھے جو بے حکم ھے
اور وہ جو اللہ کے عہد کو توڑتے ھیں پکا ھونے کے بعداور کاٹتے ھیں اس چیز کو جس چیز کے جوڑنے کا اللہ نے حکم دیا ھے اور زمین مین فساد پھیلاتے ھیں وھی نقصان میں ھیں۔۔
بھلا تم کیونکر اللہ کے منکر ھو گے تم مردہ تھے البقرا 24۔2

kamlu_queen
 

بسم اللہ الرحمن الراحیم۔۔🙂
ترجمہ ۔۔۔اے لوگو اپنے رب کو پوجو جس نے تمییں اور تم سے اگلوں کو پیدا کیا یہ امید کرتے ھویے کہ تمیں پرہیزگاری ملے جس نے تھمارے لیے زمین کو بچھونا کیا اور آسمان کو دمارت بناےا اور آسمان سے پانی اتارا اور اس سے کچھ پھل نکالے تھمارے کھانے کو تو اللہ کے لیے جان بوجھ کر برابر والے نہ ٹھراو اور اگر تمہں شک ھو اس میں جو ھم نے اپنے اس خاص بندے پر اتا را تو اد جیسے ایک سورت تو لے آو اور اللہ کے سوا اپنے سب حمایتوں کو بلالو اور اگر تم سچے ھو۔۔
پھر اگر نہ لا سکو اور ھم فرما دہیے ھیں کی ھر گز نہ لا سکو گے اور ڈرو اس آگ سے جس کو ایندھن ادمی اور پتھر ھے تیار رکھی ھے کافروں کے لیے۔۔
اوف خو شخبرئ دے انھیں جو ایمان لاہیے اور اچھے کام کیے کہ ان کہ لیے باغ ھیں جن کے نیچے نہریں رواں ھیں
البقراہ 20۔۔25۔۔القرآن
🙄neXt

kamlu_queen
 

Practically Example...
حضور پاک الصلوةوسلام کی زندگی ھمارے لیے عملی نمونہ ھے چالیس سال کی عمر میں ان پہ قرآن مجید نازل ھونا شروع ھو لیکیں قران مجید نازل ھونے سے پہیلے وہ بلکل ایک عام انسان کی زندگی گزار رھے تھے
انہوں نے کبھی جھوٹ نھیں بولا نبوت سے پہلیے بھی اہل۔عرب ان کو صادق اور امین کیہ کر بولاتے تھے مطلب بلکل وہ بھی ایک نارمل انسان تھے مگر تقوی پرہیز گاری۔۔رحمدلی۔۔عفودرگزر معاف کرنا یہ سب باتیں ان میں موجود تھیں😊
اپ اس قدر دین سے محبت کرتے کے اپنے چچا ابو طالب کو کہا اگر اپ میرے ایک ہاتھ پہ چاند اور ایک پہ سورج رکھ دیں پھر بھی میں دین کو چھوڑنے والا نھیں۔۔۔
ان کی زندگی کے حالات و واقعات سے آگاہ ھوں ھمارئ زندگی بہت آسان ھو جاہیں ۔۔۔انھوں نے سب کچھ کر کے دیکھایا بے شک😊
آللہ پاک ھم سب کو ان کی زندگی پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرماہیں

kamlu_queen
 

إنَأ أللهَ عَليمٌُ بِزَأتِ ألصُدُرٌ٠
القرآن ۔۔ترجمہ اور بے شک اللہ دلوں کی بات جانتا ھے۔۔۔۔۔
بِذِكٌرِأللهِ تَطٌمَعِنُ القُلُؤبٌ٠
القرآن۔۔۔ ترجمعہ اور اللہ کے زکر سے ھی دلوں کو اطمینان ملتا ھے۔۔۔۔
ھم کیسے لوگ ھیں جو اللہ تبارک تعالی کو چھوڑ کے لوگوں سے سکون حاصل کرنے کی مسلسل جدوجہد کر رہیں ھیں جب کہ دلوں کو سکون اس رب کے زکر سے ھی نصیب ھونا ھے اللہ پاک ایک انسان سے محبت کے زریعے ھمیں اپنے قریب کر لیتے ھیں ۔۔اور اتنی شدت سے ھماری توبہ کا انتظار کرتے ھیں ۔۔اتنی شدت سے کوہی اور نھیں کر سکتا😊
تو اسی کے قریب ھو جاہیں وہ رحیم ھے رحمن ھے اس کے قریب جاہیں تو کھویا ھوا سب کچھ مل جاتا ھے آللہ پاک ھم سب پہ اور ھمارے دلوں پہ رحم کریں 😊
🍁🍃🌸🌲💐⚘🌻🌳🌳🌴🌴⚘⚘💐

kamlu_queen
 

جتنا تم لوگوں کے سامنے جھکتے ھو اتنی ھی زلت ملے گی اور جتنا رب کے سامنے جھکو گے اتنی ھی عزت ملے گی اگر آللہ نے وہ چھین لیا جو تمیں پسند ھے تو وہی رب وہ بھی ضرور دے گا جس کا تم تصور بھی نھیں کر سکتے اللہ سے مانگ کے نہ رویا کرو اس سے رو کر مانگا کرو کیونکہ وہ رب وہ سب جانتا ھے جو تم نھیں جانتے😊
اپنے آپ کو اتنا آچھا بناو کہ تمیں کوہی توڈ نہ سکے پر تم تک پہنچنے کی جوہیش ھر کوہی کرے۔۔۔۔اللہ تعالی بہت غفور رحیم ھے وہ ھمیں دے کر بھی آزماتا ھے اور لے کر بھی اس لیے جو پاس ھو اسے ھی خاص سمجھو اللہ جب سب کچھ دے تو اس کا شکر کرنو سیکھو اور جب سب کچھ لے لے تو صبر کرنا سیکھو 😊 بے شک وہ رحیم ھے اس خو کُن فیکون کہنے میں دیر نھیں لگتی
جزاک اللہ خیر🌹🌷🌷🌾🌿

kamlu_queen
 

Nothing is permanent Don't stress yourself too much becaouse No matter how bad the situation is' it will change'Take risk if You win you wi'll be happy' and If you losse you wi'll be wise....Don't Ruin a good day by Thinking About A bad yesterday'Let it Go..☺
🍁🌷🌷🌹🌹🌻🌻⚘⚘

kamlu_queen
 

اللہ پاک سب کچھ دیکھ رہیں ھیں اور ھم نے انشا اللہ اپنے ائک ائک آعمال کا آللہ کے سامنے
حساب دینا ھے چاھے وہ مزاق میں بولا گیا جھوٹ بھی کیوں نہ آللہ پاک بہت غفور رحیم ھے وہ کبھی کسی کو تڑپتا نھیں چھوڑتے ۔۔اللہ پاک اس پاک رمضان کے صدقے ھمیں نیک کام کرنے ۔۔جھوٹ سے پچنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرماہیں😊
امین ثما امین جزاک اللہ خیر😊
🍀☘🌿🌾🌷⚘🌲⚘🌻🌷💐🌹🌸🌲💐⚘🌻🌴🌳🍃🍁🍃🍁

kamlu_queen
 

ترجمہ ۔۔۔اور ان کی کہاوت اس طرح ھے جیس طرح آگ روشن ھو تو جب اس سے آس پاس جگمگا آٹھا تو اللہ ان کو نور لے گیا اور ان کو آندھیروں میں چھوڈ گیا انھیں نھیں سوجھتا اندھے گونگے اور بہرے تو کیا لے جاتے جیسے ان کی آنکھیں اچک لے جاہینگی اور بے شک آللہ کافروں کو گھیرے ھوے ھے جیسے زمین سے اتررا ھوا پانی جس میں اندھیریاں اور گرج چمک کانوں میں انگلیاں ٹھونس رھے ھیں کڑک کے سبب موت کے ڈر سے جب چمک دیکھیں تو اسمیں چلنے لگے اور جب انھیرا ھو تو ٹھر جاہیں اگر اللہ چاھتا تو ان کی آنکھیں اور کان لے جاتا بے شک وہ سب کچھ کر سکتا ھے😊
البقرا11۔۔20 رکوع 2 آلقرآن👌
🌸💐🌻🌻💐💐🌺💐🌻🌻😊

kamlu_queen
 

بسم اللہ الرحمن الراحیم😊
ترجمہ۔۔ اور جب ان سے کہا جاہیے کہ زمین میں فساد نہ پھیلاو تو کہتے ھیں کہ ھم تو سنوارنے والے ھیں تو سنتا ھے! وہی فسادی ھیں مگر انھیں شعور نھیں اور جب ان سے کہا جاہیے کہ ایمان لاو اور لوگوں کی طرح تو کہیں کیا ھم احمقوں کی طرح ایمان لے آہیں تو سنتا ھے وہی احمق ھے مگر وہ جانتے نھیں اور جب ایمان والوں سے ملیں تو کہیں ھم ایمان لاہے اور جب اکیلے میں شیطان سے ملیں تو کہیں ھم تھمارے ساتھ ھیں ھم تو یوں ھی ہنسی کیا کرتے ھیں اللہ ان سے استہزا فرماتا ھے جیسا اس کی شان کے مطابق ھے اور انھیں ڈھیل دیتا ھے کہ اپنی سر کشی میں بھٹکتے رھیں یہ وہ لوگ ھیں جنہوں نے ھدایت کے بدلے گمراہی خریدی ان کو سودا کوہی نفع نہ لایا اور وہ سودے کو جانتے ھی نہ تھے 😊
😊😊😊💐🌻🌻💐🌸💐🌻🌺🌺🌻🌸🌸🌻🌻🌸🌺🌻
جھوٹے منافق لوگ 😊👌✍✍✍

kamlu_queen
 

ترجمہ۔۔۔
اور کچھ لوگ کہتے ھیں کہ وہ اللہ پہ اور پچھلے دن پر ایمان لاہے حقیقت میں وہ ایمان لانے والے نھیں وہ فریب دینا چاھتے ھیں اللہ اور ایمان والوں کو ۔۔فریب نھیں دے سکتے مگر اپنی جانوں کو اور انھیں شعور نھیں ان کے دل بیماری میں ھیں اللہ نے ان کی بیماری اور بڑھا دی بدلہ ان کے جھوٹ کو۔۔۔۔۔
البقرا
القرآن😊😊🌸💐🌺🌻🌼🌼🌼🌺💐

kamlu_queen
 

بسم اللہ الرحمن الراحیم ۔۔۔۔۔
(یہ ایک روشن
کتاب(قران مجید اس میں کوہی شک کی جگہ نھیں ھدایت ھے وہ جو بے دیکھے ایمان لاہیے اور نماز قاہیم رکھیں ھماری دی ھوہی روذی میں ھماری راہ میں اٹھاہیں اور ایمان لاہیے اس پر اے محبوب جو تم پہ اترا اور تم سے پہلے اترا اور آخرت پر یقین رکھیں وہی لوگ اپنے رب کی طرف ھدایت پر ھیں اور وہئ لوگ مراد کو پہنچنے والے ھیں اور جن کی قسمت میں کفر ھے انھیں برابر ھے تم انھیں ڈراو یا نہ ڈراو وہ ایمان لانے والے نھیں اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر کر دی ھے اور آنکھوں میں گھٹا ٹوپ ھے اور ان کے لیے درد ناک عزاب۔۔۔۔۔البقرا۔آیت 1۔10 القرآن رکوع 1
😊🌺🌻🌼🌻💐🌸🌺🌻🌼🌼🌻💐🌻🌼💐✍👌👌

Islamic Quotes image
k  : ؤلَسُؤفَ يُعطَكَ رَبُك فَتَرضَي٠😊اور عنقریب تھمارا رب تم کو اتنا دے گا کہ - 
القرآن یشفی القلب المکسور" قران ٹوٹے ھویے دلوں کو جوڈتا ھے✍😊 کوہی نمرود ابراہیم کو آگ میں نھیں جلا سکتا ۔۔کوہی کنواں یوسف کو غرق نھیں کر سکتا ۔۔کوہی فرعون وقت کبھی کسی موسی پہ غالب نھیں آسکتا😊😐  پھر زندگی نے مجھے صبر سے ملوایا 
 اور صبر کو پا کر میرے دل نے کہا😊..فَبِأي ألَاءِ رَبِ كُمَأ تُكَزِ بَأنٌ٠🌺💐🌸😊😐
k  : القرآن یشفی القلب المکسور" قران ٹوٹے ھویے دلوں کو جوڈتا ھے✍😊 کوہی نمرود - 
kamlu_queen
 

کمال حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا😔
وہاں شکر کرتے تھے جہاں صبر بھی مشکل تھا👌✍
✍✍🏵🏵🏵🌹🌼🌻🌺💐🌸

Indeed😕😔🌷
k  : Indeed😕😔🌷 - 
kamlu_queen
 

سہاروں کے بنا رونا سیکھو! کیونکہ اگر سہارے مل جاہیں تو اور بھی رونا آتا ھے بنا سہاروں کے انسان رو کر ھئ سہی بس تھوڑی دیر میں مضبوط ھو جاتا ھے کیونکہ اس وقت انسان کو اس کا رب تھام لیتا ھے۔۔۔😐
🙂 انسانوں سے زیادہ اس کے رب کے سہارے کام آتے ھیں 😊🌷🌷