Damadam.pk
kavach...'s posts | Damadam

kavach...'s posts:

kavach...
 

ﺍِﺗﻨﮯ ﺑِﮭﯽ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ، ﮨﻢ ﮐﻮ ﭘَﮍﮬﻨﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ،
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻟﮩﺠﮧ ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺩُﻧﯿﺎ، ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺩُﻧﯿﺎ ﺩﺍﺭﯼ

kavach...
 

-"💕🍂
ہم بُرے نہیں ہیں ہمیں بُرا بنایا جاتا ہے
کبھی نظر اندازی سے کبھی تلخ لحجے سے 🔥🥀

kavach...
 

میں نے کہنا نہیں "خدا حافظ
میں نے یک دم ہی بچھڑ جانا ھے

kavach...
 

#اگر #مجھے #دیکھ #کر #تمہارا #دل #دھک #دھک #نہیں #کرتا🙆🏻♀️
#تو #تمہیں #دل #کا #مسئلہ #ہے

kavach...
 

کـــسی ایـــسے کـــے ساتـــھ رہــــو جــــو
تمـــــھارے ہــــونے پـــر خُـــــدا کـا شُــــکر ادا کــــرے 😌

kavach...
 

تیرا عشق اگر تیری مجبوری ہے
تو رہنے دے عشق بھی کونسا ضروری ہے

kavach...
 

اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟
جِن کے لئے بدلے تھے ، اُن کا بدل جانا

kavach...
 

میں تو کب کا گزر چکا خود سے۔
تم بھی خود سے گزر تو سکتی ہو۔
کوئی درمان دل نہیں لیکن ۔
تم میری جان مر تو سکتی ہو ۔💔

kavach...
 

میرے پاس سردی ھے 😁
آپ کے پاس کیا ھے😂

kavach...
 

ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂

kavach...
 

تھوڑا سا واٹس ایپ نمبر دینا کل واپس کر دوں گا😘😏😹😹🙊🙈🙉🏃🏃🏃😀😀😀
کیا آپ نہیں چاہتے کہ آپ میرے واٹس ایپ کے اسٹیٹس دیکھیں🙈میرے نکے نکے سپنے😕😒😒😒
یار میرا یہاں دم گھٹ رہا ہے کوٸی لڑکی تو مجھے واٹس ایپ کی سیر کروا دو 😟🙈😜

kavach...
 

کسی کی ہنستے ہنستے سنی گئی
ہمارے آنسو بھی نہ قبول ہوئے💔
A👑

kavach...
 

لوگ پتہ نہیں پرپوز کیسے کر لیتے ہیں ۔
مجھے تو سموسے کے ساتھ دوبارہ چٹنی مانگتے بھی شرم آتی ہے 😂🤣🤣🙈🙈🙈

kavach...
 

جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں😏😯😂
اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے

kavach...
 

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥

اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے۔۔ 
ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں!!
k  : اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے۔۔ ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں!! - 
kavach...
 

مجھے صبر آجائے بس اب میرے حق میں یہ دعا کی جائے

kavach...
 

کوشش اتنی ہے کہ کوٸی رُوٹھے نہ ہم سے😳
مگر نظر انداز کرنے والوں سے ہم نظر بھی نہیں مِلاتے

kavach...
 

میں نہیں مانتا رونے سے بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے 🥀
بوجھ تب ہی ہلکا ہوتا ہے جس کے لیے آپ روتے ہیں وہ آپ کو مل جائے🙂🖤

kavach...
 

کہاں سے لائیں ہر روز ایک نیا دل
توڑنـے والوں نے تو تماشـا بنا رکھا ہے