لڑکا : تمہاری تصویر انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی ہے۔۔
لڑکی: بغیر دوپٹے کے۔۔؟؟
لڑکا : نہیں بغیر میک اپ کے۔۔
لڑکی: ہائے میں برباد ہوگئی۔۔
😄😄😄😅😌😂🤣🤣😁😁🤣🤣😂😅😌😌
جو اپنے تھے ہی نہیں انہیں کھونے کا غم کیسا-🥀🙂
ہزار چاہنے والوں سے
😋ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے
جو لڑکی لڑکا یہاں سے comt کے بغیر گزرے اللہ کرے ساری زندگی شادی کو ترسے. Ameen😂😂
لگتا ہے دنیا کی آخری جنگ کورونا اور بھٹو کے درمیاں ہوگی😐😐😳😳😕
کیونکہ زندہ تو دونوں ہی ہیں لیکن نظر نہیں آتے😂😂😂😂😞😒😒😋😋😋
ڈئیر گرلز
اتنے سارے لڑکوں میں سب سے لُچے والا 🤔🤔🤔🤔کیسے چوز کر لیتی ہو
تم سے مل کر ہمیں لگا ہے پتہ
جان ہوتی ہے وارنے کے لئے
کسی نے پوچھا سنگل ہو....
میں...
نہیں محترمہ...غموں کی بہن سے رشتہ ہوا ہے
😂😂
دوکاندار: کیسا سوٹ دکھاؤں؟
عورت: پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا 😝😝😂
ہجر ﮐﯽ ﻓﺼﯿﻠﻮﮞ ﺳﮯ، ﻭﺻﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﮯ ﺗﮏ
ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺴﺎﻓﺖ ہے___ﻟﻮﮒ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ہیں