Damadam.pk
khaan_saab's posts | Damadam

khaan_saab's posts:

💔😭😭...!!😭💔💔
k  : 💔😭😭...!!😭💔💔 - 
Ur phrr ek din💔
k  : Ur phrr ek din💔 - 
khaan_saab
 

There are amazingly wonderful people in all walks of life some familiar to us and others not. Stretch yourself and really get to know people. People are in many ways one of our greatest treasures.
-Bryant H. McGill

khaan_saab
 

Nobody in life gets exactly what they thought they were going to get. But if you work really hard and you're kind, amazing things will happen.
-Conan O'Brien

khaan_saab
 

If you set goals and go after them with all the determination you can muster, your gifts will take you places that will amaze you.
-Les Brown

khaan_saab
 

عرب میں ایک بیوی رکھنے والے کو غریب اور یہاں ایک بیوی رکھنے والے کو شریف کہا جاتا ہے
😁😜🤧

khaan_saab
 

وہ لڑکیاں جن کے بیٹھنے سے صوفہ بھی سولہ انچ دب جاتا ہے وہ بھی بوائے فرینڈ سے کہتی ہیں وعدہ کرو مجھے ساری زندگی پلکوں پہ بیٹھا کے رکھو گے😂

khaan_saab
 

وہ دن آنے ہی والے ہیں جب لڑکیاں سردی سے ٹھٹھر کر قلفی بننے والی ہو جائیں گی
لیکن پھر بھی کسی تقریب میں سوئیٹر نہیں پہنیں گی😂😂😂😂 exactly

khaan_saab
 

لڑکیوں کو سب سے زیادہ غصہ👧🏽 کب آتا ہے
جب وہ سارے برتن دھو چکی ہو اور کوئی ایک چھوٹا پلیٹ لا کے رکھ دے😂😂😂

khaan_saab
 

سنو لڑکیوں سفید ڈریس پر لال لپ اسٹک لگاتی ہو💄 قسم سے ایمبولینس لگتی ہو😂😂😂😂

khaan_saab
 

دو عورتوں کی 20 سال کی سزا ملی
بیس سال ایک ساتھ جیل میں گزارنے کے بعد جب دونوں رہا ہوئیں تو دونوں نے مسکراتے ہوئے کہا
چلو اب باقی باتیں گھر پہنچ کر کرینگے😂😂😂

khaan_saab
 

پپو: یار میں تو پھنس گیا شادی کر کے
دوست: کیوں کیا ہوا؟
پپو: یار بیوی کے میک اپ کا خرچہ برداشت نہیں ہوتا اور میک اپ کے بغیر بیوی برداشت نہیں ہوتی😂😂

khaan_saab
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے
😻😉😂
😜😜😂😂😂

khaan_saab
 

میں نے کہا اتنی موٹی کیوں ہو؟
کہتی هے ہمارے گھر فریج نہی ہے تو
سب کچھ کھانا پڑتا ہے....!!😂
😜😜

khaan_saab
 

لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄

khaan_saab
 

ایک ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ
ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﺍﻣﺎﺩ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ
ﺳﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻻ ﮐﺮ
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﮑﻤﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﮨﮯ
ﺳﺎﺭﯼ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻻ ﮐﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
کیا کروں ﻣﯿﺮﮮ ﺗﻮ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﯽ ﺑﺮﮮ ﮨﯿﮟ
😀😛😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄

khaan_saab
 

دکاندار: عورت کو کپڑے دکھا دکھا کر تھک گیا اور تھک کر بولا
مجھے افسوس ہے آپ کو کوئی کپڑا پسند نہیی آیا
عورت: کوئی بات نہیں میں ویسے بھی سبزی لینے آئی تھی
😝😂😜

khaan_saab
 

لڑکیاں اتنی محنتی ہوتی ہیں ایک کام بولو دو کرتی ہیں
چائے بنا دو بولو تو پہلے منہ بناتی ہیں پھر چائے
😬😁😂😛😜🤣

khaan_saab
 

اکثر رشتے والی آنٹیاں اس قدر لڑکوں کی تعریف کرتی ہیں کہ
😱😱😱😱
لڑکا بھی کنفیوز ہوجاتا ہے کہ
یہ کوالٹیز مجھ میں ہیں اور مجھے پتہ بھی نہیں

khaan_saab
 

ایک دوکان دار کپڑے دکھا دکھا تھک گیا
مگر عورت نے کہا بھائی اور دیکھائیں تو دوکاندار نے کہا باجی اور میرے پاس کفن ہی ہے 😆😆😆