شادی میں لڑکیاں جان بوجھ کر اپنے کپڑے دکھانے
کے لیے لڑکوں کے کمرے میں جا کر پوچھتی ہیں
😂😂😳😜😂
میری امی یہاں ہے کیا
دو پاگل پانی پینے گئے تو "گلاس" الٹا پڑا تھا
پہلا پاگل: اس کا تو منہ ہی بند ہے
دوسرا پاگل: یہ تو نیچے سے بھی ٹوٹا ہوا ہے۔😂😂
آدمی ہسپتال میں بیٹھا زور زور سے رو رہا تھا کسی نے پوچھا کیا ہوا؟
آدمی بولا 15 سال بعد لڑکا ہوا ہے وہ بھی چھوٹا سا😂🤣🤣😃😃😄😅😅😆😉😉😉😊
ایک آدمی دوسرے آدمی سے ایک سوال پوچھتا ہے کہ جس آدمی کا ہاتھ نہیں ہوتا اسے کیا کہتے ہیں دوسرا آدمی بولا لنگڑا تو پہلے آدمی نے کہا غلط جواب اسے ہینڈ فری کہتے ہیں
🤣😝😘😅😅😆😆😄😃😀🤩🏌🏿♀️
ایک پاگل دوسرے پاگل سے کہتا ہے یار ایک بار میں چھت سے نیچے گر گیا تھا تو دوسرا پاگل کہتا ہے کہ تم بچے بھی تھے یہ نہیں تو پہلا پاگل کہتا ہے یار یہ تو مجھے بھی نہیں یاد اس وقت میں بہت چھوٹا تھا نہ۔
🤩😅😝😆😄😃😀🤣🏌🏿♀️😌🤐😎👌
ایک آدمی درخت سے الٹا لٹکا ہوا تھا ۔۔
کسی نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو ۔۔؟؟
آدمی : سر درد کی گولی کھائی تھی۔۔
الٹااسلئے لٹکا ہوں گولی کہیں پیٹ میں نہ چلی جائے ۔۔😄
آدمی:یار یہ موبائل تو مجھے کنگال کر دے گا
دوست/وہ کیوں
آدمی:ہر دوسرے دن لکھا آتا ہے
"بیٹری لو"
اب تک20 بیٹریاں بدل چکا ہوں۔😂😂
ایک آدمی کو ڈبل ڈ یکر بس میں اوپر والی جگہ پر بیٹھ دیا😁😁😁 اور وہ بھاگ کر نیچھے آگیا اس سے کس نے پوچھا کے کیا ہوا نیچھے کیوں آگیے
تو آدمی کہنے لگا کہ اوپر تو ڈرا ہیور ہی نہیں تھا 😜😜😜








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain