اسلام علیکم
میرا سفر بہت حسین ہے
کیونکہ مجھے اللہ پہ یقین ہے
یہ ترک تعلق کا کیا تزکرہ ہے
تمہارے سوا کوئی اپنا نہیں ہے
سبحان
اگر تم کہو تو میں خود کو بهلا دو
تمہیں بهول جانے کی طاقت نہیں ہے
ہوا تو کچھ نہیں
مرشد
🙏
بس وہ چپ ہے میں اداس ہوں 🙏
بات ہوتی تو حل نکل آتا
مرشر
بات کرنا ہی تو مسلہ تها
کر غور ہاتھ دی انگلیاں تے ہر اک وچ فرق ضرور اے✋ 👀
انج فرق اے ساری دنیا وچ کوئی ظالم تے کوئی مجبور اے 💞
💘کوئی مر گیا کسی دے پیار وچ کوئی بلکل ہی مغرور اے 💔
🙏کوئی مخلص دل💚 وچ وسدا اے کوئی آکهہ دی پہنچ تو دور اے

رات کی چادر کو کفن سمجھ کر سویا کرو
نہ جانے صبح کا آغاز کس دنیا میں ہو

اسلام علیکم
زم زم کوثر تسنیم نہیں لکهہ سکتا
یا نبیﷺ آپ کی تعظیم نہیں لکهہ سکتا
اگر سات سمندر بهی نچوڑو میں راحت کے لیے
آپﷺ کے نام کی میم نہیں لکهہ سکتا
دل میں ہو یاد محمدﷺ وہی حال آچها ہے
بعد حمد کے گهر ہے تو محمدﷺ کا خیال آچها ہے
اسلام علیکم
صبح بخیر
دل میں ہو یاد محمدﷺ وہی حال آچها ہے
بعد حمد کے گهر ہے تو محمدﷺ کا خیال آچها ہے
اسلام علیکم
صبح بخیر
اپنے بچوں کو یہ تین باتوں پہ عمل لازمی کروائں
1...حب رسول صلی لله عليه وآله وسلم
2...اهلبیت سے محبت
3...قرآن مجید کی تلاوت
حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے مروی ہے کہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سینے سے لیکر سر تک رسول صلی لله عليه وآله وسلم کے مشابہ تهے اور حسین رضی اللہ عنہ سینے سے لیکر نچے تک رسول اللہ صلی لله عليه وآله وسلم کے مشابہ تهے
متین نے دل سے پوچھا. .بتا کہ کیا حسین رض ہے
دهڑک دهڑک کے بول اٹھا .صدا صدا حسین رض ہے
شان اهلبیت دیکھ سبهی کے سب مثال ہیں
کوئی نہیں حسین رضی اللہ عنہ سا
حسین رضی اللہ عنہ ، بس ،حسین رضی اللہ عنہ ہے
عمررض سے چل عمیر تک بشر سے چل بشیر تک
بڑے بڑے یہ کہہ گئے
بہت بڑا حسین رضی اللہ عنہ ہے
عجیب لڑی ہے جنگ بهی ،حسین رضی اللہ عنہ نے یزید سے
ہو اس سے بڑھ کر جیت کیا
یزید تها .....حسین رضی اللہ عنہ ہے
سلام یا حسین رضی اللہ عنہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رویت ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا
جس نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی جس نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے بغض رکها اس نے مجھ سے بغض رکها
رحمتیں کبریا حسین ،جلوہ مصطفیٰﷺ حسین
دولت فاطمہ حسین ، ثروت مرتضی حسین
سلام یاحسین
ملے گی جنت پیئے گا کوثر
اسی کو محشر میں چین ہوگا
نبیﷺ محبت کریں گے اس سے
جس کے دل میں 'حسین رض ہوگا
ملے گی جنت پیئے گا کوثر
اسی کو محشر میں چین ہوگا
نبیﷺ محبت کریں گے اس سے
جس کے دل میں 'حسین رض ہوگا
حضورﷺ نے فرمایا
حسن اور حسین رض دنیا میں میرے دو پهول ہے
حضرت ابو سعید خدری سے رویت ہے حضورﷺ نے فرمایا
حسن اور حسین رض جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں
حضرت یعلی بن مروا سے رویت ہے حضورﷺ نے فرمایا
حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں اللہ اس سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain