کس کے در پر کرو صدا یا نبیﷺ کون اپنا ہے تیرے ﷺ سوا یا نبیﷺ تیرے دربار پر سر کو جهکائے ہوئے ہے قبلہ رو ہے کوئی بے نوا یا نبیﷺ تیریﷺ رحمت کا کوئی کنارہ نہیں ہے تیرے ﷺ سائے میں ارض و سماں یا نبیﷺ
🌹🌹اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹 🌹🌹صبح بخیر 🌹🌹 جس کو اللہ نے دعا کی توفیق دی وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتی جس کو اللہ نے استغفار کی توفیق دی وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتی جس کو اللہ نے شکر کی توفیق دی وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتی
اسلام علیکم جب حسن تها انﷺ کا جلوہ نما انور کا عالم کیا ہوگا ہر کوئی فدا بن دیکھے تو دیدار کا عالم کیا ہوگا اک سمت علی رض اک سمت عمر رض صدیق رض ادهر عثمان رض ادهر ان جگمگ جگمگ تاروں مہتاب ﷺ کا عالم کیا ہو گا جس وقت تهے خدمت میں انﷺ کے بوبکر و عمر عثمان و على رض اس وقت رسول اکرم ﷺ کے دربار کا عالم کیا ہو گا کہتے ہیں ارب کے زروں پہ انور کی بارش ہوتی ہے اے نجم نہ جانے طیبہ کے گلزار کا عالم کیا ہو گا صبح بخیر