آقاﷺ کی آمد مرحبا
سرکارﷺ کی آمد مرحبا
مدنی ﷺ کی آمد مرحبا
مکی ﷺ کی آمد مرحبا
مرشد ﷺ کی آمد مرحبا
لجپال ﷺ کی آمد مرحبا
سوہنے ﷺ کی آمد مرحبا
منٹهار ﷺ کی آمد مرحبا
آپﷺ پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
!رسول اکرم ﷺ نے فرمایا
صدقہ الله کے غصے کو بجها دیتا ہے
اور بری موت سے بچتا ہے
محمدﷺ کی جلوہ نمائی نہ ہوتی
تو دارین میں روشنائی نہ ہوتی
اسلام علیکم
فضا کی خوشبوں بتا رہی ہے
میرے آقا محمدﷺ کی آمد آرہی ہے
تیرےﷺ عشق نے بخشی ہے یہ سوغات مسلسل
تیراﷺ زکر ہمشہ 💚💚💚 تیریﷺ بات مسلسل

ڈرتا ہوں عمر بهر کے گناہوں کو دیکھ کر
پهر سوچتا ہوں کہ شافع محشر محمدﷺ ہیں

کوئی ایسی بات چهوڑ دو جو حضورﷺ کو پسند نہیں تهی
یا ایسی بات اختیار کر لو وہ جو حضورﷺ کو پسند تهی
تو اس نام پر کوئی عادت ترک کر لو
یا اپنا لو آپ منظور نظر ہونگے
حضرتواصف علی واصف
gd night

مصطفیٰﷺ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم هدایت پہ لاکھوں سلام
ہم غریبوں کے آقاﷺ پہ بے حد درود
ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام
جس کے ماتهے شفاعت کا سہرا رها
اس جبین سعادت پہ لاکھوں سلام
صلی لله عليه وآله وسلم
اسلام علیکم
جمعہ مبارک

وہ جو تاریک دلوں میں بهی اجالے بهر دے
تیرے ﷺ در کے سوا ایسی روشی کہاں
جو زندگی کی مدینے میں شام ہو جائے
حیات اپنی خدا انعام ہو جائے
زباں سے ہو ادا صلی اللہﷺ جس دم
حضورﷺ سن لے دعا اور کلام ہو جائے

نعت
🙏اپنی ہستی پر اجارا کچھ نہیں 🙏
💚سب انہیںﷺ کا ہے ہمارا کچھ نہیں
جو بهی منگتا ہے رسولﷺ کی آل کا
جیت اسی کی ہے وه ہارا کچهہ نہیں
تلاش کر ہاتھوں میں مدینے کی لکیر ✋
ورنہ قسمت کا ستارہ کچهہ نہیں
بیچ دے خود کو نبیﷺ کے نام پر
💝اسے سودے میں خسارہ کچھ نہیں
انہیںﷺ پہ جو وارا انہیںﷺ کی دین تهی
🙏🙏میں پشیماں ہوں کہ وارا کچھ نہیں 🙏🙏

اسلام علیکم
صبح بخیر
خوشبوں بسی ہوئی ہے محمدﷺ کے شہر میں
ہر شے مہک رہی ہے محمدﷺ کے شہر میں
چالیس وقت پڑه کے نمازے خرید لو
جنت بهی بک رہی ہے محمدﷺ کے شہر میں
ہر شے پہ دلکشی ہے محمدﷺ کے شہر میں
ہمارے دل میں جتنی بھی آرزو تھی
سب پوری ہو گئی ہے محمدﷺ کے شہر میں
نہ رئیس ہوں ،نہ امیر ہوں ، نہ بادشاہ ، نہ وزیر ہوں
در مصطفیٰﷺ ہے میری سلطنت اسی سلطنت کا میں فقیر ہوں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain