ہوں خاک مگر عالم انوارﷺ سے نسبت ہے
میں کچھ بھی نہیں ہوں مگر سرکارﷺ سے نسبت ہے
اسلام علیکم
آپﷺ کی ایک نظر کے طالب ، آپﷺ کے ایک سخن پہ قرباں
ہم سب ہیں آپﷺ کے دیوانے ، ہم سب آپﷺ کے شیدائی
یا محمدﷺ نور مجسم یا حبیبی یا مولائی
تصویر کمال محبت تنویر جمال خدائی
یا محمدﷺ نور مجسم
یا حبیبی یا مولائی
تصویر کمال محبت
تنویر جمال خدائی
صلى الله عليه وآله وسلّم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
توازن میں نظام دو جہاں ضروری تھا
ادهر جنت بنی تهی ادهر مدینہ ضروری تها
محبت پاک سینوں میں اترتی ہے یہ کہہ کر
یہاں زکر محمدﷺ ہے میرا ہونا ضروری تها
توزن میں نظام دو جہاں ضروری تھا
ادهر جنت بنی تهی ، سو ادهر مدینہ ضروری تها
محبت پاک سینوں میں اتر اتی ہے یہ کہہ کر
یہاں زکر محمدﷺ ہے، میرا ہونا ضروری تها
رات کی چادر کو کفن سمجھ کر سویا کر
نہ جانے صبح کا آغاز کس دنیا میں ہو
قبر میری جب تیار کروائی جائے
خاک مدینے کی تهوڑی سی ڈالی جائے
سرطان کسی بیماری ہے
اور اس کی علامات کیا ہوتی ہیں

لکهہ دیا ہے کسی نے اپنے در پہ اس جگہ پیار کرنا منا ہے
پیار ہو بهی جائے اگر کسی کو تو اس کا اظہار کرنا منا ہے
انکی محفل میں جب کوئی جائے پہلے نظروں وه اپنی جکائے
وه صنم جو خدا بن گئے ہیں ، ان کا دیدار کرنا منا ہے
ایمان کی توقیر کہا جاتا ہے
قرآن کی تفسیر کہا جاتا ہے
باطل کے سامنے جو جهک نہ سکے
اس زات کو شبیر کہا جاتا ہے
آئی پهر یاد مدینے کی رولانے کیلئے 🙏
دل تڑپ اٹھا ہے دربار مصطفیٰ ﷺ کو جانے کیلئے 💚
🙏بگڑ گیا ہوں بہت اب سنورنا چاہتا ہوں 💔
🙏💝میں مرنے سے پہلے الہی تجهے پیارا ہونا چاہتا ہوں 😭
گل شاہ

ایسا تجهےﷺ خالق نے طرح دار بنایا
یوسف کو بھی تیرا طلب دیدار بنایا

💚💝بخشیش، کرم عطا ہے سرکارﷺ کی گلی میں 🙏
💚💝👉ہر درد و غم کی دوا ہے سرکارﷺ کی گلی میں 😭💔
فیر تو تختیاں پڑھ سیں قبراں توں
تیکو وچهوڑے یار ----نہ لب سن
رات کی چادر کو کفن سمجھ کر سویا کر
نہ جانے صبح کا آغاز کس دنیا میں ہو

تو تلاش میں ہے جس کے گم
وہ تیرے وجود میں ہے نہاں
جسے مل گیا وہ تڑپ میں ہے
جسے نہ ملا وہ فنا ہوا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain