Damadam.pk
khak-e-madina's posts | Damadam

khak-e-madina's posts:

khak-e-madina
 

الحمد للہ
وہ لفظ ہے جو بہت کچھ ایک پل میں بہتر کر دیتا ہے

khak-e-madina
 

🙏عجیب سی جنگ ہے مجھ میں 💔💓
💝🌹کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں 😷😠

khak-e-madina
 

😭علاج غم کریں آقاﷺ میرے آنسو گہر کر دیں 😭🙏
💚میرے ویران گهر میں بهی محبت کی نظر کر دیں 💔
مدینے کی گلی کی خاک سے مجھے ملے فرحت 🌹💐
💝🙏وہاں مجھ کو بلا کر میری ہستی معتبر کر دیں 💚🌹

khak-e-madina
 

ابهی زوق جنون، سوزِ دروں بخشا ہےحضور آپﷺ نے
نصیر انﷺ کی محبت میں نہ جانے اور کیا کیا ہو گا

khak-e-madina
 

دہلیز جن کو مل گی میرے نبیﷺ کی
وہ خاک ہر گلی کی کبهی چهانتے نہیں ہے

khak-e-madina
 

چهوڑ دیا ہم نے ناراض ہونا
اب غصہ نہیں کرتے مسکرا دیتے ہیں

khak-e-madina
 

دل سے شاید میرے اس لے وحشت نہیں جاتی
آنکھ میری نے ابھی تلک مدینہ نہیں دیکھا

khak-e-madina
 

-لفظ :پرفیکٹ 💚
-تشریح :ہمارے آخری نبی حضرت محمدﷺمصطفیٰﷺ 💚

khak-e-madina
 

-لفظ :پرفیکٹ 💚
-تشریح :ہمارے آخری نبی حضرت محمدﷺمصطفیٰﷺ 💚

Social media post
k  : اے اللہ ہم مرنے سے پہلے تجهے پیارا💙 ہونا چاہتئے ہیں 🙏 - 
khak-e-madina
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ
دوستی کسی مقصد یا کسی وجہ سے نہیں کی جاتی مگر جب یہ ہو
جاتی ہے تو زندگی کا مقصد اور جینے کی وجہ بن جاتی ہے

khak-e-madina
 

فست ائیر کی
Math
کس
کس
کو آتی ہے

کون دیتا ہے کسی کو محبوب اپنا
k  : کون دیتا ہے کسی کو محبوب اپنا - 
khak-e-madina
 

💕سنور جائے گی سب کی عاقبت ،سب کا بهلا ہو گا🌹
💕قیامت میں محمدﷺمصطفیٰﷺ کا آسرا ہوگا ☝
💕ہماری خاک کے زرے بهی پہنچیں گے وہاں آڑ کر🌟⭐🌍
💕مدینے کی طلب ہوگی، مدینہ مدعا ہو گا💐🌹💚
🌹ابهی زوق جنون ،سوزِ دروں بخشا ہے آپﷺ نے 💙
💟💓💕نصیر آنﷺ کی محبت نہ جانے اور کیا کیا ہو گا 💝

khak-e-madina
 

💚💙جانور زبح کرنا سنت ابراہیمی ہے 🐫🐪
💝 اور نفرتوں کو زبح کرنا 💘💘
سنت رسول صلى الله عليه وآله وسلّم ہے💚

_____کعبہ چهونے کو جی 💚چاہتا ہے 💝
🙏چهو کر پهر رونے 😭😭کو جی چاہتا ہے ✋
k  : _____کعبہ چهونے کو جی 💚چاہتا ہے 💝 🙏چهو کر پهر رونے 😭😭کو جی چاہتا ہے ✋ - 
💚میرے جیسے لاکھوں ہی آپﷺ نے سنبھالے ہیں 🙏
🌹🙏آپﷺ کا حوالہ ہے اور ہم آپ ﷺ کے حوالے ہیں 💝🌹
k  : 💚میرے جیسے لاکھوں ہی آپﷺ نے سنبھالے ہیں 🙏 🌹🙏آپﷺ کا حوالہ ہے اور ہم آپ ﷺ کے - 
khak-e-madina
 

در مصطفیٰﷺ کا فقیر ہوں وہیں خم جبین نیاز ہے
ہے وہیں کے ٹکڑے نصیب میں مجھے اپنی قسمت پہ ناز ہے

khak-e-madina
 

مرشد نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگا
جو ہمارے سنگ ہو گا وہ مست ملنگ گا

khak-e-madina
 

یہ آنکھیں میری آج کیا مانگتی ہیں
یہ دیدار رسول خدا مانگتی ہیں
بیمار الفت کو الفت نے مارا
ترپ کر آج میرے دل نے پکارا
یہ دیدار کی اب دعا مانگتی ہیں
یہ نظروں میں رہنا صدا مانگتی ہیں