💚سائل کو ضرورت نہیں اس در پر صدا کی 🙏
💝پڑه لیتے ہیں حضورﷺ طلبگار کا چہرہ 💚
صلى الله عليه وآله وسلّم
کڑی دهوپ کے سفر میں نہیں کچھ نصیر کو غم
تیرے ﷺ سایہ کرم میں یہ غلام چل رہا ہے
دل تڑپتا ہے دیدار کو آقاﷺ دیدار کرا دیجئے
خواب میں آجایئے یا پاس سرکارﷺ بلاوا لیجیئے
میں منتظر نظر کرم ہو سرکارﷺ
مجھ گنہگار کو بهی قدموں میں جگہ دیجئے
یوں نہ ہو کے موت ان لپکے اسی حال میں
اب مجھ سے گناہوں کی عادت چهوڑا دیجئے
اک بار تو چوم لو جالیاں روضے کی
اب تو مجھ کو بهی سرکارﷺ مدینے بلا لیجیئے
صلى الله عليه وآله وسلم
اسلام علیکم
جمعہ مبارک صبح بخیر
اوروں کو ملا ہے تو مقدر سے ملا ہے
مجھ کو تو مقدر بهی آپﷺ کے در سے ملا ہے
قبر جس دم میری ...تیار کروائی جائے
خاک مدینے کی تهوڑی سی ڈالی جائے
ادنٰی غلام
گل شاہ
آپﷺ کے چہرہ پرنور کے قابل کہاں یہ ہماری آنکھیں
ہم تو بس آپﷺ کے قدموں سے لپٹ کر نعلین کو چومے گے

سرکارﷺ تو سنتے ہیں اشکوں کی التجائیں
سائل چپ کهڑا ہے دربارمصطفیٰﷺ میں
نہ ایسی زلفیں نہ ایسا چہرہ نہ یوں کسی کا شباب ہوگا
جواب ہونگے سبهی کے نہ مصطفیٰﷺ کا جواب ہوگا



عشق محمدﷺ کی شمع جلا لو دل میں
بعد مرنے کے لحد میں بهی اجلا ہوگا
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
صلى الله عليه وآله وسلم
یادیں مدینے کی
کس طرح دور رہ کر جیئے ہم جہاں
جبکہ سب کچھ تو ہمارا مدینے میں ہے
انسان نہ تو ہنس کر سیهکتا ہے
اور نہ ہی رو کر کچھ سیهکتا ہے
انسان جب بهی کچھ سیهکتا ہے کسی کا ہو کر سیهکتا ہے
یا پهر کسی کو کهو کر سیهکتا ہے
کون کون اس بات پر متفق ہے ? ? ? ? .
جواب لازمی دیجئیے گا سب
انسان نہ تو ہنس کر سیهکتا ہے
اور نہ ہی رو کر کچھ سیهکتا ہے
انسان جب بهی کچھ سیهکتا ہے کسی کا ہو کر سیهکتا ہے
یا پهر کسی کو کهو کر سیهکتا ہے
کون کون اس بات پر متفق ہے ? ? ? ? .
جواب لازمی دیجئیے گا سب
اپنے دیدار کی حسرت میں مجھے سراپا دل کر دے
ہر قطرہ دل کو قیس بنا ہر زرے کو محمل کر دے
اے درد عطا کرنے والے تو درد مجھے اتنا دیں دے
جو دونوں جہاں کی وسعت کو اک گوشہ دامن دل کر دے
ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم
دیکهتے ہی رہ گے ہم ہاتھ سے جانا دل کا
میرے شوق کی یہی لاج رکھ
وہ جو طور ہے بہت دور ہے
یہ دنیا گناہ کے متلاشی کو گناہ دیتی ہے
اور فضل کے متلاشی کو فضل دیتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain