Damadam.pk
khak-e-madina's posts | Damadam

khak-e-madina's posts:

khak-e-madina
 

آتش دوزخ نہ دیکھ غضب سے مجھ کو
بڑا رحیم ہے وہ جس کا گنہگار ہوں میں

khak-e-madina
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ
میں جنت کے شوق میں عبادت نہیں کرتا
یہ تجارت ہے
اور نہ ہی جہنم کے خوف سے کرتا ہوں
یہ غلامی ہے
میں عبادت صرف اور صرف اس لیے کرتا ہو
کہ صرف اللہ ہی عبادت کے لائق ہے
اسلام علیکم
صبح بخیر

khak-e-madina
 

آپ سے ناراض ہو کر کہاں جائیں گے
سبحان
روئیں گے ،تڑپیں گئیے پهر واپس آجائیں گے

khak-e-madina
 

مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ
نہ من بیہهودا گردا کوچہ و بازار گردم
من عاشقی دارم ،پئے دیدار می گردم
میں کوچہ بازار میں یوہی آورا اور بے وجہ نہیں گهومتا بلکہ میں عاشقی کا زوق وشوق رکهتا ہوں اور یہ سب کچھ میں محبوب کے دیدار کے واسطے کرتا ہوں

khak-e-madina
 

مسلسل غوروفکر خود کی زات سے انا
تکبر اور، میں، کی غلاظت دهو دیتی ہے

khak-e-madina
 

فنا ہونے کی اجازت لی نہیں جاتی
یہ محبت ہے جناب پوچھ کے کی نہیں جاتی

khak-e-madina
 

اپنے دیدار کی حسرت میں مجھے سراپا دل کر دے
ہر قطرہ دل کو قیس بنا ہر زرے کو محمل کر دے
دنیائے حسن وعشق میری کرنا ہے تو یوں کامل کر دے
اپنے جلوے میری حیرت نظارے میں شامل کر دے
اسلام علیکم
good morning
have a good day

khak-e-madina
 

مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ
خدایا رحم کن بر من ،پریشان وار می گردم
خطا کارم گنہگارم، بہ حالِ زار می گردم

khak-e-madina
 

غم کی بارش نے بهی تیرے نقش کو دهویا نہیں
تونے مجھ کو کهو دیا میں نے تجھے کهویا نہیں

khak-e-madina
 

تلاش کرو خوشیاں تو غم ملتے ہیں
یہ غم زندگی میں ھر دم ملتے ہیں
جو بانٹ لے زندگی کے سارے غم
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
انم 💝

khak-e-madina
 

تلاش کرو خوشیاں تو غم ملتے ہیں
یہ غم زندگی میں ھر دم ملتے ہیں
جو بانٹ لے زندگی کے سارے غم
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
انم 💝

khak-e-madina
 

موت سے کہاں مرنے والے تھے ہم
لفظ تیری زبان کے مار گے ہم کو

khak-e-madina
 

مجھے کسی سے غرض نہیں مجھے کام ہے اپنے کام سے
تیرے زکر سے، تیری فکر سے ،تیری یاد سے، تیرے نام سے

khak-e-madina
 

در مصطفیٰﷺ کا فقیر ہوں وہیں خم جبین نیاز ہے
ہے وہیں کے ٹکڑے نصیب میں مجھے اپنی قسمت پہ ناز ہے

khak-e-madina
 

ہزاروں منافق دوستوں سے بہتر ہے
انسان ایک سچا دشمن بنا لے

khak-e-madina
 

مٹی دے اے لوک ربا
پهتراں نالوں وی سخت ہوگے

khak-e-madina
 

ایسا کرتے ہیں .....سبحان. ....تم پہ مر جاتے ہیں
ہم نے یوں بهی................ تو مر ہی جاناہے

khak-e-madina
 

مرشد نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگا
جو ہمارے سنگ ہوگا وہ مست ملنگ ہوگا

khak-e-madina
 

جہاں کوئی ڑاکڑ ہے
مجھے پوسٹ پر یا انبکس پہ جوئن کریں

khak-e-madina
 

نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے
سبحان شاہ
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں