جب بھی ہم کچھ برا کرنے لگتے ہیں
تو دائیں بائیں
آگے پیچھے
اچھی طرح دیکھ لیتے ہیں
پس اوپر ہی نہیں دکهتے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
انسان کی زندگی میں دو باتیں جو مشکلات پیدا کرتی ہیں
ایک تقدیر سے زیادہ چاہنا
دوسرا وقت سے پہلے
میرا عشق تو
میرا مشق تو
توہی آئنہ
تو ہی روبرو
تیرے نام سے جوڑ جائے تو
میرا نام ہو یا بدنام ہو
کیا کہا اس نے مجھے چهوڑ دیا💔
الفاظ درست کرو صاحب 👈
اس نے مجھے کہیں کا نہیں چهوڑا 🙏
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹهکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بےدلی سے ہم
حضرات ایک ضروري علان سنیں میرا
ایک follower
گم ہو گیا
اگر کسی کے پاس ہے
تو برائے مہربانی
اس پوسٹ پر پہنچا دے
یا اطلاع دے دیں
میں اسکی اپنے لفظوں سے چهترول کرو گی
حضرات ایک ضروري علان سنیں میرا
ایک follower
گم ہو گیا
اگر کسی کے پاس ہے
تو برائے مہربانی
اس پوسٹ پر پہنچا دے
یا اطلاع دے دیں
میں اسکی اپنے لفظوں سے چهترول کرو گی
میرے پاس 2 سہلیاں
اور 54
followers
تهے
جس میں سے ایک
follower
کم ہوگیا
ہے
very sad 😢😭😭😭😭😭😭😭😭😭
بهائ بتا کر جایا کرو
ایسے نہیں کرتے
اگر جانتے کہ چن چن کر ہمیں توڑ دے گے
گل کبهی نہ تمنائے رنگ و بو کرتے
بہتات غم ہی نہیں صرف موت کا سبب
فرط خوشی سے بهی تو کئی لوگ مر گئے
ضمیر کو جگانے کے لیے
روح کو تهپڑ مارنے پرتے ہیں
صبح بخیر
ایک آپ صلى الله عليه وآله وسلم کا نام ہے وسلہ میرا
رنج و غم میں بهی اسی نام سے راحت ہوگی
خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکهنا
میرے سرکار صلی الله عليه وآله وسلم میری بات بنائے رکهنا
دلوں سے غم مٹاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے
نگر اجڑے بساتا ہے محمد ﷺ نام ایسا ہے
انہیںﷺ کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشاہی
خدا سے بھی ملاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے
ااسلام علیکم
صبح بخیر
آئی پهر یاد مدینے کی رولانے کیلئے
دل تڑپ اٹھا ہے دربار مصطفیٰ ﷺ کو جانے کیلئے
میں پہلے پہل جب مدینے گیا تها
تو تهی دل کی حالت ترپ جانے والی
وہ دربارمصطفیٰﷺ سچ مچ میرے سامنے تها
ابهی تک تصور جسکا تها خیالی
مرادوں سے دامن نہیں تها کوئی خالی
قطاریں لگائے کهڑے تهے سوالی
کهولا تها وہاں سب کیلئے باب رهمت
نہ تها کوئی روتبے میں ادنیٰ نہ عالی
ائی پهر یاد مدینے کی رولانے کیلئے
اپنی جوانی کے دهوکے میں مت آئیں
یہ عنقریب ہم سے چهین لی جائے گی
حواسوں ہوش تو بیدار ہے
مگر
ضمیر انسان کا سویا پرا ہے
اے زندگی تجهے جینا
کتنا ہمیں مہنگا پڑا ہے
عمر سے زیادہ حالات انسان کو جلدی بوڑھا کر دیتے ہیں انسان کو کام اور محنت سے اتنی تهکاوٹ نہیں ہوتی جتنا لوگوں کے رویے تهکا دیتے ہیں
کبهی رب کو دوست بنا کر تو دیکھو
سب سے بے نیاز نہ کر دے تو کہنا
نرم دل سے پهتر دل دل بننے کا سفر یقین مانیں آسان نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain