Damadam.pk
khak-e-madina's posts | Damadam

khak-e-madina's posts:

khak-e-madina
 

دوست جیسا بهی ہو اسکی قدر کی جائے

khak-e-madina
 

M v poor girl because I Have No friend 😢😭😭😭😭😭😭😭

khak-e-madina
 

سنبھلنے کے لیے گرنا پڑا ہے
ہمیں جینا بہت مہنگا پڑا ے😭
رقم تھی اپنے ہی چہرے پر خراشیں
میں سمجھا کہ آئنہ ٹوٹا پڑا ہے 💔
نہ جانے لوٹ گییں تنہائی کس کی
کہیں آہٹ کہیں سایہ پڑا ہے ❤
ہمیں جینا بہت مہنگا پڑا ہے 🙏

khak-e-madina
 

عشق کرتے ہو تو آلودہ شکوہ کیوں ہو
جناب
شہد کے لہجے میں یوں تلخی آیا نہیں کرتی

khak-e-madina
 

کیں ہی جاؤ گا عرضِ مطلب ملے گا جب تک نہ دل مطلب
نہ شام مطلب کی صبح ہو گی نہ یہ فسانہ تمام ہو گا
کبهی تو قسمت کهولے گی میری کبهی تو میرا سلام ہوگا
درے نبی ﷺ پہ پڑا راہو گا پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا
اسلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک

khak-e-madina
 

جا زندگی مدینے سے جهونکے ہوا کے لا
شاید حضورﷺ ہم سےخفا ہے منا کے لا
کچھ ہم بھی اپنا چہرہ باطن سنوار لیں
ابوبکر سے کچھ آیئنے عشق وفا کے لا
محرم کر دیاہمیں جس سے نگاہ نے
عثمان سے وہ زاویے شرم وحیا کے لا
مغرب میں نہ مارا مارا پھر اے گدآئے علم
دروازے علی رضی اللہ تعالی عنہ سے یہ خیرات جا کے لا
نگاہ شوق

khak-e-madina
 

مفلسی زندگی اب نہ سمجھے کوئی
مجھ کو عشق نبیﷺ اس قدر مل گیا
آپﷺ کا دیوانہ ہو آپﷺ مجذوب ہو
کیا یہ کم ہے میں آپﷺ سے منسوب ہو
سرحد حشر تک جاؤ گا بے دهڑک
مجھ کو زادہ سفر اس قدر مل گیا
اسلام علیکم
صبح بخیر

khak-e-madina
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے کسی نے پوچھا
انسان کب برا بنتا ہے
آپ کرم اللہ وجہہ نے فرمایا
جب انسان اپنے آپ کو دوسرے سے اعلیٰ سمجهنے لگتا ہے

khak-e-madina
 

جان مانگوں دل نہیں دو گا
کیونکہ
دل ٹهکانہ میرے حسین کا
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے

khak-e-madina
 

انﷺ کی دہلیز کے قابل اگر ہو جاؤ
مر کے اپنی ہی اداؤں پہ امر ہو جاؤ
اسلام علیکم
صبح بخیر

khak-e-madina
 

جیسے چاہا در پہ بولا لیا
جیسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے

khak-e-madina
 

کاش میں اڑتا ہی راہو خاک مدینہ بن کر
اوریوہی مچلتا راہو سرکار صلی الله عليه وآله وسلم کو پانے کیلئے

khak-e-madina
 

مجھے زوق عشق بلال دے
وہی رنگ مجھ پہ بهی ڈال دے

khak-e-madina
 

کوئی اقبال کے اس شعر کی تشریح کر دے مہربانی فرما کر
وہی دیرینہ بیماری وہی نامحکمی دل کی
علاج اس کا وہی آب نشاط انگیز ساقی

khak-e-madina
 

دوسروں کو اپنی بربادی کا زمہ دار ٹھہرانا اس بات کا ثبوت ہے کہ انسان خود اپنے امکانات سے باخبر نہ ہو سکا

khak-e-madina
 

مجھے اپنا بنا کے چهوڑ دیا
کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے

khak-e-madina
 

اس دنیا میں زندہ رہنے کی واحد تدبیر یہ ہے کہ ہر آدمی کے پاس ایک وسیع قبرستان ہو جس میں وہ لوگوں کی غلطیوں کو دفن کرتا رہے

khak-e-madina
 

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بهیٹے ہیں خسارہ کرکے
آتے جاتے ہیں کئ رنگ میرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں مزا زکر تمہارا کرکے

khak-e-madina
 

آورگی نہیں ہے جنابِ
ہاں عشق ضرور ہے مجھے

khak-e-madina
 

سنو !درويش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ہوتی
ملے جو خاک رستےمیں میں تو ایسے بھی چهان لیتے ہیں