Damadam.pk
khak-e-madina's posts | Damadam

khak-e-madina's posts:

khak-e-madina
 

الہی دل سے دنیا کی🙏
محبت کو فنا کردے 💘
سکون دل عطا کردے 💔
سکون دل عطا کردے 💚

khak-e-madina
 

در مصطفیٰﷺ کا فقیر ہوں وہیں خم جبین نیاز ہے
ہے وہیں کے ٹکڑے نصیب میں مجھے اپنی قسمت پہ ناز ہے

khak-e-madina
 

در مصطفیٰﷺ کا فقیر ہوں وہیں خم جبین نیاز ہے
ہے وہیں کے ٹکڑے نصیب میں مجھے اپنی قسمت پہ ناز ہے

khak-e-madina
 

یہ موسم یہ مست نظارے
پیار کرو تو ان سے کرو

khak-e-madina
 

بہاریں آورں میں بانٹ دوں
مگر
جو تجھے چهو کر گزریں وہ ہوائیں بهی میری ہیں

khak-e-madina
 

سب لڑکے اور لڑکیاں جواب دے
اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی کو دیکھ کر یا اس کے لیے آچها بن جائے
تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے
محبت *
دوستی *
عشق *

khak-e-madina
 

خاک مجھ میں کمال رکها ہے
مصطفیٰﷺ نے سنبھال رکها ہے
ڈال کر میرے عیبوں پر پردہ
مجھے آچهوں میں ڈال رکها ہے

khak-e-madina
 

اسلام علیکم
خوبصورت بہن بھائیوں آج کل اردو شاعری کچھ خاص نہیں ہو رہی

khak-e-madina
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ
خوشی انسان کو اتنا کچھ نہیں سیکھاتی جیتنا غم سیهکاتے ہیں

khak-e-madina
 

میری وفاؤں پہ خاک ڈالوں
مرشد
تم بتاؤ آج کل کس کے ہو

khak-e-madina
 

مرنا نفس کو تها
مر ضمیر گیا

khak-e-madina
 

نہ دنیا سے نہ دولت سے نہ گهر آباد کرنے سے
تسلی دل کو ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے

khak-e-madina
 

در مصطفیٰﷺ پہ جو آگرا وہ سنهبل گیا وہ سنور گیا
سبهی مرحلوں سے گزر گیا کہ جیسے تیری زات پہ ناز ہے
مجھے زوق عشق بلال دے وہی رنگ مجھ پہ بهی ڈال دے
تو غنی ہے صدقہ آلہ دے کہ تیرے در پہ جهولی دراز ہے
در مصطفیٰﷺ کے ٹکڑے ہے نصیب میں مجھے اپنے قسمت پہ ناز ہے
کہ در مصطفیٰﷺ کا میں فقیر ہوں
صلى الله عليه وآله وسلم

khak-e-madina
 

در مصطفیٰ صلى الله عليه وآله وسلم کا فقیر ہوں وہیں خم جبین نیاز ہے
ہے وہیں کے ٹکڑے نصیب میں مجھے اپنی قسمت پہ ناز ہے

khak-e-madina
 

صرف جائے نماز ہی وہ جگہ ہے جہاں رو لو
تو
سامنے والا تماشا نہیں بناتا

khak-e-madina
 

حضرت محمد صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا
جو کسی تنگ دست کے لیے اسانی پیدا کرے گا
اللہ سبحان تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانیاں پیدا فرمائے گان

khak-e-madina
 

حضرت محمد مصطفی صلى الله عليه وآله وسلم
صدقہ رب کے غصے کو بجها دیتا ہے
اور بری موت سے بچتا ہے

khak-e-madina
 

نصیب کی بات مت کرو
دعا تقدیر بدل دیتی ہے

khak-e-madina
 

رمضان کا چاند مبارك

khak-e-madina
 

اگر جانتے چن چن کر ہمیں توڑ دے گے
گل کبهی نہ تمنائے رنگ و بو کرتے