Damadam.pk
khak-e-madina's posts | Damadam

khak-e-madina's posts:

khak-e-madina
 

میری جنگ ہے مجھ سے میں خود ہی لڑ رہا ہوں
میں خود سے آگے بڑهنے کی کوشش ہی کر رہا ہوں

khak-e-madina
 

تجھ سے کرتا ہوں ملاقات خود کوسمٹنے کے لے
تجهہ سے ملتا ہوں تو کچه اور بکهر جاتا ہوں میں

khak-e-madina
 

کوئی غزل سنا کر کیا کرنا؟
یو بات بڑها کر کیا کرنا ؟
تم میرے تهے تم میرے ہو ؟
دنیا کو بتا کر کیا کرنا ؟
تم خفا بھی آچهےلگتے ہو ؟
پهر تم کو منا کر کیا کرنا؟
تیرے در پہ آکر بیٹهے ہیں ؟
اب گهر بهی جا کر کیا کرنا ؟
دن یاد سے آچها گزرے گا ؟
پهر تم کو بهلا کر کیا کرنا؟

khak-e-madina
 

غمِ زندگی ،غم بندگی غم دوجہاں، غمِ کارواں
میری ہر نظر تیری منتظر ،تیری ہر نظر میرا امتحاں

khak-e-madina
 

دل میں پهر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے
مبارك ہو مومنوں رمضان آرہا ہے

khak-e-madina
 

وہ مرض عشق ہے کیا سبحان جس میں جلدی شفا ملے
کون مانگے گا خوشیوں کی دعا جیسے درد میں خدا ملے

khak-e-madina
 

ہم بهی پهولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتےہیں
کبھی خود ہی ٹوٹ جاتے ہیں کبهی کوئی توڑ جاتاہے

khak-e-madina
 

زاہد تجهے کیا معلوم انداز عقیدت
سر خودبخدود جهکتا ہے جهکایا نہیں جاتا

khak-e-madina
 

خواب کیا دیکهیں تهکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں 🙏

khak-e-madina
 

آتے ہیں سب رستے ہموار مدینے کے
بلواتے ہیں جب شاہ ابرار ﷺ مدینے کے
پهر اس کو نہیں رہتی حسرت کسی منظر کی
ہو جائے جنہیں حاصل دیدار مدینے کے

khak-e-madina
 

هے طوفان مزاج جن کا دیدار علاج ان کا
اثاثے نہ آچهے ہوں بیمار مدینے کے
اس آس پہ بیٹھا ہوں مدت سے نصیر اب تک
شاید کبهی بلاوا لیے سرکار ﷺ مدینے کے
آتے ہیں سب رستے ہموار مدینے کے
بلواتےہیں جب شاہ ابرار ﷺ دینے کے
اسلام علیکم
صبح بخیر

khak-e-madina
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ
اپنے نفس کو آچهے کاموں میں مشغول رکهو ورنہ یہ نفس تمہیں ایسے کاموں میں لگا دے گا جو کرنے کے قابل نہ ہونے

khak-e-madina
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ
اگر دوستی تمہاری کمزوری ہے
تو تم دنیا کے سب سے طاقتور انسان ہو

khak-e-madina
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ
محبت دور کے لوگوں کو قریب کر دیتی ہے
اور
نفرت قریب کے لوگوں کو دور کر دیتی ہے

khak-e-madina
 

سر پہ راکهہ دیجئے زرا دست تسلی آقاﷺ
غم کے مارے ہوئے ہیں زمانے کے ستائے ہوئے ہیں

khak-e-madina
 

نہ کلیم کا تصور نہ خیال طور سینا
میری آرزو محمدﷺ میری جستجو مدینہ
مجھے دشمنوں نہ چهیڑوں میرا ہےجہاں میں کوئی
میں ابهی پکار لو گا نہیں دور ہے مدینہ

khak-e-madina
 

لو مدینے کی تجلی سے لگائیے ہوئے ہیں
دل کو ہم مطلہ انور بنائے ہوئے ہیں
اک جهلک آج دیکھا آے گنبدِ خضری کے مکین
کچھ بھی ہے دور سے دیدار کو آے ہوئے ہیں

khak-e-madina
 

سر بهی خم ،آنکھ بهی نم ،شرم سے پانی پانی
اف یہ بے حیایئاں کہ یہ منہ اور آپﷺ کے حضور
آپﷺ سے چهپاوں منہ تو کرو کس کے سامنے
کیا کرو نزر نہیں کچھ بهی گنہگار کے پاس
میں گنہگار گناہوں کے سوا کیا لاتا
نیکیاں ہوتی ہے نیکیوں کار کر پاس
دونوں عالم کی بهلائی کا سولی بن کر
اک بهکاری ہے کهڑا آپﷺ کے دربار کے پاس

khak-e-madina
 

حضرت علی کرم اللہ وجہہ
تنگدستی میں سخاوت کرنا
غصے میں سچ بولنا
اور طاقت کے ہوتے ہوئے بھی
معاف کرنا بہترین نیکی ہے

khak-e-madina
 

کوئی مر جائے کسی پر یہ کہاں دیکھا ہے؟ ؟
جائے! جائے! سرکار ہم نے بهی جہان دیکھا ہے